قطعہ برائے اصلاح

فیضان قیصر نے 'اِصلاحِ سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 11, 2019

  1. فیضان قیصر

    فیضان قیصر محفلین

    مراسلے:
    265
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تم مجھے جھوٹ سے اب تسلی نہ دو

    سچ مرے سامنے سے گزر بھی گیا

    میں بڑا ہی اہم ہوں سبھی کے لیے

    اس گماں کا نشہ تو اتر بھی گیا
     
  2. فیضان قیصر

    فیضان قیصر محفلین

    مراسلے:
    265
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,122
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نشہ کے درست تلفظ میں ش پر تشدید ہے۔ خیر، یہ چل سکتا ہے۔ مگر مجھے یہ دو الگ الگ اشعار محسوس ہو رہے ہیں، درمیانی ربط کا پتہ نہیں چلتا
     

اس صفحے کی تشہیر