قطر سے اگر کوئی ہو تو رابطہ کی درخواست ہے

کعنان

محفلین
السلام علیکم

قطر سے اگر کوئی فورم کا ممبر ہو تو رابطہ کی درخواست ہے کچھ معلومات چاہئیں۔ شکریہ

والسلام
 

فرقان احمد

محفلین
السلام علیکم

قطر سے اگر کوئی فورم کا ممبر ہو تو رابطہ کی درخواست ہے کچھ معلومات چاہئیں۔ شکریہ

والسلام
وعلیکم السلام!

محترم! ہماری صلاح یہ رہے گی کہ آپ کسی فعال فیس بک گروپ کے ممبران کے ذریعے قطر سے متعلقہ معلومات حاصل کر لیں۔ گو کہ ہماری کوشش یہ بھی رہے گی کہ بعض محفلین کو اس پوسٹ میں ٹیگ کر دیا جائے۔

یہ لیجیے بعض فعال فیس بک گروپس کے روابط:

ربط اول
ربط دوم
ربط سوم
ربط چہارم
ربط پنجم
ربط ششم

مزید یہ کہ، اگر آپ کو عمومی نوعیت کی معلومات درکار ہیں تو فرمائیے؛ شاید ہم آپ کے کسی کام آ جائیں۔
 

کعنان

محفلین
السلام علیکم

بھائی کا بیٹا ایک مہینہ کے وزٹ پر دبئی گیا تھا اسے وہاں اچھی جاب ملی لیکن وہ قطر کے لئے تھی، کمپنی نے ٹیمپریری ویزہ بھیجا اور وہ ابھی دبئی میں انہی کے پاس جاب ٹریننگ پر ہے ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد اسے قطر بھیج دیا جائے گا، قطر کے لئے شیئرنگ رہائش پر تعاون کی ضرورت ھے جو وہاں اس پر بندوبست کر سکے۔

والسلام
 

کعنان

محفلین
السلام علیکم

نسیم ازہری جولائی 2018 تک ایکٹو رہے یہ شائد پیغام موصول ہونے کے بعد حاضری دیں باقی تو 2014 تک ہی رہے۔

اتنی معلومات فراہم کرنے پر جزاک اللہ خیر!


والسلام
 
آخری تدوین:

فاخر رضا

محفلین
قطر رہنے کے لحاظ سے بہترین جگہ ہے. پورے مڈل ایسٹ میں یہ سب سے مناسب جگہ ہے. میڈیکل فری ہے سب کے لیے. دوا بھی چند روپے کی مل جاتی ہے. یہاں کے قوانین لیبر لا باقی جگہ کی نسبت کچھ بہتر ہیں.
رہائش آرام سے مل جائے گی. چاہے شیئرنگ میں چاہیے ہو یا الگ
 
Top