قصہ کمپیوٹر بلڈ کرنے کا

نایاب

لائبریرین
آج ونڈوز انسٹال کر لی اور کمرے میں جو سارے پرزے اور ڈبے بکھرے پڑے تھے ان کی صفائی کر لی۔
محترم بھائی کیا آپ بتا سکیں گے کہ کل خرچہ کتنا ہوا ؟
یعنی سی پی یو مانیٹر کی بورڈ ماؤس وغیرہ کی مجموعی مالیت کیا ہو گی ۔
بہت دعائیں
 

زیک

مسافر
NAS پر بوجوہ پرانے کمپیوٹر کا بیک اپ بھی رکھنا چاہتا تھا۔ لہذا نیا ڈیٹا مل ملا کر اس کی 4 ٹیرابائٹ پُر ہونے لگی۔ لہذا چار ٹی بی کی دو اور ڈسکس لے کر کل کیپیسٹی 12 ٹیرابائٹ کر لی ہے
 
Top