قصہ پہلے محفل شناس کا

یوسف-2

محفلین
زبر دست تحریر۔ بہت خوب
ویسے بٹوں کے بارے میں یونس بٹ اتنا کچھ لکھ چکے ہیں اگر اتنا کچھ کسی ”غیر بٹ“ نے لکھا ہوتا تو کم از وہ موجود نہ ہوتا :p عاطف بٹ بھائی تو مجھے کہیں سے بھی ”بٹ“ نظر نہیں آتے۔ نہ شکل سے نہ عقل سے :) چونکہ بٹوں کے بارے میں میری بہت ساری معلومات کا واحد ذریعہ یونس بٹ ہیں، لہٰذا عین ممکن ہے کہ میں بٹوں کے بارے میں جو کچھ جانتا ہوں، وہ نہ جاننے کے برابر ہو :) ویسے سارے ”بٹ“ بہت ہی ”خوبصورت“ ہوتے ہیں۔ حیران نہ ہوں، ”بٹ“ کو انگلش میں بی یو ٹی (بمعنی خوبصورت) ہی توکہتے ہیں۔ اتنی انگریزی تو مجھے بھی آتی ہے :) حالانکہ اس پُٹھی انگریزی کا اپنا یہ حال ہے کہ
پی+یو+ٹی پُٹ ہے، تو بی+یو+ٹی بَٹ ہے​
زمانے کا دستور کتنا اُ لَٹ ہے :grin:
 
عاطف بٹ

گویا یوسف بھائی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں خوبصورت نہیں ہوں! :p
 
نیلم

محفلین
بہت خوب،،،،عاطف بھائی بہت ہی ملنسار انسان ہیں،،سب کو اپنی طرف متوجہ کرنےوالے،،،
ویسے عاطف بٹ بھائی میں کسی کی تعریف ذراکم ہی کرتی ہوں:D
مجھےلگتاہےکوئی اسےخوشامد نہ سمجھے:D
 
بہت شکریہ نیلم۔ ویسے مجھے تو محفل میں اپنے پہلے دن سے ہی لگ رہا ہے کہ آپ سب لوگ ہی بہت کمال کے ہیں جنہیں مجھ میں کوئی خوبی نظر آرہی ہے۔
میرا بھی یہی حال ہے تعریف کرنے کے معاملے میں۔ :)
 
اتنی انگریزی تو مجھے بھی آتی ہے :) حالانکہ اس پُٹھی انگریزی کا اپنا یہ حال ہے کہ
پی+یو+ٹی پُٹ ہے، تو بی+یو+ٹی بَٹ ہے​
زمانے کا دستور کتنا اُ لَٹ ہے :grin:
اتنی زیادہ آتی ہے۔۔۔؟:applause: آپ کی تحقیقات تو آپ کی لگتی ہی نہیں، کمال کی لگتی ہیں
 
Top