آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک ہے محب بھائی۔۔ ہم افسانہ نادر جہاں کے صفحات پوسٹ کرنے کے بعد یہ صفحات ٹائپ کرتے ہیں ان شاء اللہ
 
ٹھیک ہے محب بھائی۔۔ ہم افسانہ نادر جہاں کے صفحات پوسٹ کرنے کے بعد یہ صفحات ٹائپ کرتے ہیں ان شاء اللہ
ضرور، افسانہ نادر جہاں پر کام تقریباََ ختم ہو گیا تھا اس لیے نئی کتاب شروع کر دی ہے تاکہ ٹائپنگ کا سلسلہ جاری رہے۔
افسانہ نادر جہاں کے ساتھ ساتھ بھی یہ ٹائپ کر لیں تو مضائقہ نہیں کہ افسانہ نادر جہاں کے باقی ماندہ صفحات پر تھوڑا تھوڑا کام کچھ عرصہ تک جاری رہے گا۔
 
ٹھیک ہے ۔ ہم دونوں کام ساتھ ساتھ کرتے ہیں ۔
 
ٹائپنگ صفحات تقسیم
محب علوی: ریختہ صفحات 21 تا 25
امید: ریختہ صفحات 26 تا 30
گُلِ یاسمیں : ریختہ صفحات 31 تا 40
اوشو ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 - 64 مکمل
اوشو ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 65 - 102

اوشو ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 65 - 102
 
ٹائپنگ صفحات تقسیم
محب علوی: ریختہ صفحات 21 تا 25
امید: ریختہ صفحات 26 تا 30
گُلِ یاسمیں : ریختہ صفحات 31 تا 40
اوشو ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 - 64 مکمل
اوشو ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 65 - 102
------------------------
محمد عمر۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 231 تا 235
 
Top