تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

سعادت

تکنیکی معاون
پاکٹ سکوئر۔ :)

theme-dress_zpse0b11ccc.jpg

(ویسے یہ تصویر اتارتے وقت مجھ پر واضح ہوا کہ میں selfies لینے کے معاملے میں کافی نالائق واقع ہوا ہوں۔)
 

زیک

مسافر
میں امیلڈا مارکوس تو نہیں مگر یہ رہا میرا ذخیرہ
11948751563_609da395c0_b.jpg


ٹینس شوز، عام سنیکر، ہائکنک بوٹس، سائیکلنگ شوز، رننگ شوز، فارمل شوز اور سینڈلز :)
 
Top