قزوین میں شاہنامہ خوانی

حسان خان

لائبریرین
نمایشِ نقالی‌خوانیِ شاهنامه در شب‌هایِ ماهِ مبارکِ رمضان

گذشتہ زمانوں میں ایران میں ماہِ مبارکِ رمضان میں افطار کے بعد گرم چائے کی اور شاہنامہ کی داستانوں، خصوصاً رستم و سہراب کی پُرسوز و گداز داستان کی نقالی کی بساط سجا کرتی تھی اور نقالوں کی حرارتِ کلام سامعین کی روح کو اِن دو پہلوانوں کی جنگ کے میدان میں کھینچ لے جایا کرتی تھی۔ شہرِ قزوین کے چند ہنرمندوں نے اِس قدیم روایت کا احیا کرنے کی کوشش کی ہے۔

عکاس: فرهاد صفری
تاریخ: ۱ تیر ۱۳۹۵هش/۲۱ جون ۲۰۱۶ء
ماخذ

2114975.jpg

2114978.jpg

2114979.jpg

2114980.jpg

2114977.jpg

2114976.jpg

2114981.jpg

2114983.jpg

2114985.jpg

2114982.jpg

2114986.jpg

2114984.jpg

2114987.jpg

2114988.jpg

2114990.jpg

2114989.jpg

2114991.jpg

ختم شد!
 
آخری تدوین:
Top