تعارف قرۃالعین اعوان

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پسند، ناپسند مصروفیات و مشاغل

جو ہماری بہن بتانا پسند کرے :)
شوق بے شمار ہیں ۔۔۔
مجھے گالف کھیلنے کا
فوٹوگرافی کرنے کا
رائڈنگ کرنے کا
کیمپنگ کرنے کا
بے طرح شوق ہے
اس کے علاوہ ایک عام سا شوق جو سب شوقوں پر برتر ہے وہ ہے مطالعہ
مصروفیات صرف گھر تک محدود ہیں
 
شوق بے شمار ہیں ۔۔۔
مجھے گالف کھیلنے کا
فوٹوگرافی کرنے کا
رائڈنگ کرنے کا
کیمپنگ کرنے کا
بے طرح شوق ہے
اس کے علاوہ ایک عام سا شوق جو سب شوقوں پر برتر ہے وہ ہے مطالعہ
مصروفیات صرف گھر تک محدود ہیں
یہ "صرف" شوق ہیں یا آپ نے عملی طور پر یہ سب کام کیے ہیں:unsure:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
نہیں یہ بڑا قیمتی آم ہے۔ بڑی مشکل سے چوری کیا تھا میں نے۔۔:biggrin:
ویسے اس دفعہ آپ کو پہلا انعام ملنے جارہا ہے۔ اگر دادی نے کوئی کمال نہ کیا تو۔
دونوں صورتوں میں عیش تو میری ہی ہیں انڈہ بھی میرا ہے تو گولڈ کا ہے:happy:
 

فہیم

لائبریرین
شوق بے شمار ہیں ۔۔۔
مجھے گالف کھیلنے کا
فوٹوگرافی کرنے کا
رائڈنگ کرنے کا
کیمپنگ کرنے کا
بے طرح شوق ہے
اس کے علاوہ ایک عام سا شوق جو سب شوقوں پر برتر ہے وہ ہے مطالعہ
مصروفیات صرف گھر تک محدود ہیں
ماشاءاللہ کافی اسٹینڈرڈ والے شوق ہیں آپ کے :)
گالف اور رائیڈنگ والے شوق ابھی شوق کی حد تک ہی ہیں یا پھر ان کو عملی شکل بھی دیتی رہتی ہیں آپ :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ماشاءاللہ کافی اسٹینڈرڈ والے شوق ہیں آپ کے :)
گالف اور رائیڈنگ والے شوق ابھی شوق کی حد تک ہی ہیں یا پھر ان کو عملی شکل بھی دیتی رہتی ہیں آپ :)
رائیڈنگ تو میں گاؤں جاتی ہوں تو کر لیتی ہوں
گالف کھیلنے کا موقع مجھے پھر میسر نہیں آسکا
 

فہیم

لائبریرین
رائیڈنگ تو میں گاؤں جاتی ہوں تو کر لیتی ہوں
گالف کھیلنے کا موقع مجھے پھر میسر نہیں آسکا
:)
ابھی تو ہمارے سونے کا ٹائم ہوگیا ہے بہن :)
لیکن ان شاءاللہ آپ سے پھر ملنا ہوتا ہے پھر ہم ڈھیر ساری باتیں کریں گے۔

آپ اپنا بہت خیال رکھیے گا۔

کیا ہمیں اجازت ہے جانے کی :)
 

فہیم

لائبریرین
شاید آپ ہم سے پہلے ہی جاچکی ہیں :)

چلیں ابھی ہم بھی چلے نیندیا پور کے راستے۔

اللہ حافظ
شب بخیر
 
Top