تعارف قرۃالعین اعوان

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت خوب۔ کب آئی تھیں آپ لاہور اور یہاں کس علاقے میں رہی تھیں؟
میں تو کراچی میں صرف ایک دن ہی رہ سکا کیونکہ مجھے اندرون سندھ جانا تھا ایک پروگرام کے سلسلے میں۔
میں پچھلے سال آئی تھی
جوہر ٹاؤن میں میرے چاچو رہتے ہیں ان کے گھر
اور شیخو پورہ میں پھوپھو کے گھر رہی تھی
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت خوب۔ آپ نے پہلی بار دیکھا تھا لاہور؟ کیسا لگا ہمارا شہر؟ کون کون سی جگہ دیکھی آپ نے؟
بہت اچھا لگا!
اچھا کیسے نہیں لگتا وہاں مینار پاکستان ہے ، واہگہ بارڈر ہے، بادشاہی مسجد ہے،
چونیاں میں چھانگا مانگا بہت اچھا لگا مجھے تو
 
عاطف بٹ

محفلین

جی بالکل، یہ تو ہے اور پھر ہمارے شہر کو پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔
کتنے دن رہنے کا اتفاق ہوا آپ کو یہاں؟
 
عاطف بٹ

محفلین
6 دن
بائے روڈ آئی تھی۔
اوئے ہوئے، ویسے زمینی راستے کا سفر تو بہت مشکل ہوتا ہوگا۔ کتنا وقت لگا تھا؟
میں بچپن میں ریل گاڑی سے کراچی گیا تھا اور مارچ میں جہاز سے۔ بچپن کا سفر تو کچھ خاص یاد نہیں مگر اس بار کے سفر کے دوران بس یوں سمجھیں کہ میری ماں کی دعاؤں نے ہی جہاز اٹھا کے رکھا ورنہ پائیلٹ نے گرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔
 
کراچی سے روانہ ہوئے تھے 1 بجے
اور وہاں دوسرے دن رات کو پہنچے 12 بج رہے ہوً گے
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اوئے ہوئے، ویسے زمینی راستے کا سفر تو بہت مشکل ہوتا ہوگا۔ کتنا وقت لگا تھا؟
میں بچپن میں ریل گاڑی سے کراچی گیا تھا اور مارچ میں جہاز سے۔ بچپن کا سفر تو کچھ خاص یاد نہیں مگر اس بار کے سفر کے دوران بس یوں سمجھیں کہ میری ماں کی دعاؤں نے ہی جہاز اٹھا کے رکھا ورنہ پائیلٹ نے گرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔
مجھے بہت مزہ آیا کیونکہ فوٹوگرافی میرا پسندیدہ مشغلہ ہے
پورے راستے یہی چلتا رہا
 
عاطف بٹ

محفلین
سفر بہت اچھا رہا
میرے چاچا چاچی اور ان کے تین بچے اور ایک میں
خوب۔ اتنا لمبا سفر بہت تھکا دینے والا ہوتا ہے مگر سفر میں دلچسپ گپ شپ چلتی رہے یا بندہ کسی پسندیدہ مشغلے میں مصروف رہے تو تھکاوٹ کا زیادہ احساس نہیں ہوتا۔
 
Top