قرانی عربی کے لیے مدد

ابو یاسر نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 1, 2012

  1. ابو یاسر

    ابو یاسر محفلین

    مراسلے:
    446
    محترم قارئین!
    مجھے اپنے کلائنٹ کے لیے ایک ویب سائٹ تشکیل دینا ہے :eek: جس میں قرآنی آیات بھی ہیں مجھے اس کے لیے فونٹ کی ضرورت ہے۔
    اور ہاں میں نے سن رکھا ہے کہ کوئی کنورٹر آتا ہے جس سے آیات پر خودبخود اعراب (زیر ، زبر، پیش وغیرہ) لگ جاتے ہیں۔ :atwitsend:
    اگر کسی(میل، فیمیل ،ممبر، ایکسپرٹ ، محفلین وغیرہ :D ) کو اس بارے میں جانکاری ہوتو پلیز میری مدد کریں۔
    اور عنداللہ ماجور ہوں۔(y)
    والسلام
     
  2. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. footprints

    footprints محفلین

    مراسلے:
    68
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    قرآن حکیم کی پبلیشنگ کے دستیاب خطوط اور متن کے لیے ذیل میں دیے گا ربط کا مشاہدہ کیجیے:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر محفلین

    مراسلے:
    446
    بھائی ! یہ لنک کام نہیں کر رہی
     
  5. footprints

    footprints محفلین

    مراسلے:
    68
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھائی! معذرت چاہتا ہوں، معلوم نہیں کیا مسئلہ کیا ہو گیا؟ ویسے لنک تو یہ ہی تھا، شاید سرور کا کوئی مسئلہ ہو اور کچھ دیر میں ٹھیک ہوجائے ۔
    اور آپ اس دوران اس لنک کا بھی مشاہدہ کیجیے:
     
  6. footprints

    footprints محفلین

    مراسلے:
    68
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اردو محفل میں اس موضوع سے متعلق معلومات بھرپور اور مواد دستیاب ہےلیکن متفرق مراسلات میں!
    محفلین میں سے کوئی انھیں ایک جگہ جمع کردے تو بوقت ضرورت حوالہ دینے میں یقینا سہولت رہے گی۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھائی اگر آپ ان تھریڈز کی نشاندہی کر دیں تو میں سب ایک جگہ کر دوں گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  8. footprints

    footprints محفلین

    مراسلے:
    68
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہن! فوری تو وہ دھاگے اپنے عناوین کے ساتھ ذہن میں مستحضر نہیں ہیں، لیکن اتنا بخوبی یاد ہےکہ جب محفل میں قرآن حکیم کے انڈو پاک سکرپٹ پر مبنی خطوط کی تیاری کی جارہی تھیں تو اس وقت اہتمام کے ساتھ محفلین نے اپنی اپنی معلومات اور مواد شیئر کیا تھا۔ قرآنی اور عربی ٹائپوگرافی سے مجھے مستقل شغف رہا ہے اس لیے اس وقت محفل سے خوب استفادہ رہا ۔
    آجکل کچھ مصروفیت ہے ان شاء اللہ اس سے فارغ ہو کر قرآنی ٹائپوگرافی سے متعلق دستیاب مناسب ریسورسز کو جمع کرنے کی کوشش کروں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر