قرآن یونی کوڈ ‌اردو تراجم و تفسیر عثمانی ڈاؤنلوڈ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

arshadmm

محفلین
یہاں سے آپ قرآن کا اردو یونی کوڈ ترجمہ حضرت مولانا فتح‌ محمد جالندھری اور ترجمہ حضرت مولانا محمود الحسن اور تفسیر عثمانی xls فارمیٹ‌میں ڈاون لوڈ‌کر سکتے ہیں۔
 

نایاب

لائبریرین
یہاں سے آپ قرآن کا اردو یونی کوڈ ترجمہ حضرت مولانا فتح‌ محمد جالندھری اور ترجمہ حضرت مولانا محمود الحسن اور تفسیر عثمانی xls فارمیٹ‌میں ڈاون لوڈ‌کر سکتے ہیں۔
السلام علیکم
محترم جناب arshadmm جی
بہت شکریہ
جزاک اللہ
اللہ سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آپ کو آمین
نایاب
 
بڑی خوشی کی بات ہے۔ کچھ سال پہلے‌ میں نے‌ تفسیر عثمانی مع حواشی ان پیج میں لکھنا شروع کی تھی۔ لیکن بعد میں کچھ احباب سے علم ہوا کہ یہ لکھی جا چکی ہے۔

اللہ آپ کو جزائے‌ خیر عطا فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top