قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

دوست

محفلین
وہ تو قرآن کا اپنا فرمان ہے کہ اس میں مومنین کے لیے شفاء کافروں کے لیے عذاب ہے۔ تو یہ تو اپنے اپنے ظرف کی بات ہے سائیں، کوئی ولی ہوجاتا ہے اور کوئی شیطان۔ چیز ایک ہی ہوتی ہے۔
 
وہ تو قرآن کا اپنا فرمان ہے کہ اس میں مومنین کے لیے شفاء کافروں کے لیے عذاب ہے۔ تو یہ تو اپنے اپنے ظرف کی بات ہے سائیں، کوئی ولی ہوجاتا ہے اور کوئی شیطان۔ چیز ایک ہی ہوتی ہے۔
واقعی درست کہا آپ نے کہ برتن کا فرق ہے اب کسی کا برتن اگر گندا ہے تو ظاہری بات ہے کہ اُس نے شیطان ہی بننا ہے شاعر نے خود کلامی کرتے ہوئے کیا روحانی نکتہ بیان کیا ہے
عشق کی چوٹ تو پڑتی ہے دلوں پر یکساں
ظرف کے فرق سے آواز بدل جاتی ہے
 

dxbgraphics

محفلین
:grin:
سائنسی تحقیق کے لئے کوئی سائنسی جریدے کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ شام کے اخبارات نہیں۔ گوگل پر تھوڑی اور محنت کرکے اس جریدے کا حوالہ تلاش کرکے مجھے دے جاتے۔ لیکن آپ کو شائد یہ "عامیانہ" باتیں جگت ہی لگیں۔
بھلا ہو ان اردو اخبارات کا جو نیل آرمسٹرانگ کو مومن بنا چکے تھے۔ وہ تو جب آرمسٹرانگ صاحب نے "چاند پر اذان سننے" کے باوجود اسلام کو گھاس نہ ڈالی تو مذہب پرستوں کو کوئی نیا معبد تلاش کرنا پڑا۔ :)

آپ کی گفتگو سے کافی سارے شبہات آہستہ آہستہ دور ہور ہے ہیں۔

دوسرا جناب ڈاکٹر ایموتو کے بارے میں آپ کو یہاں معلومات مل سکتی ہیں
 
Top