ام اویس

محفلین
الله کا ذکر دلوں کے اطمینان کا سبب ہے ۔ کیاآپ جانتے ہیں یہ بات قرآن مجید کی کون سی آیت میں بیان کی گئی؟
 

ام اویس

محفلین
کامیاب وہی ہے جس نے اپنے آپ کو محنت سے پاک کیا اور الله کے نام کا ذکر کیا اور صلوہ ادا کی ۔
کس سورۃ کی کون سی آیات سے اس حقیقت کا علم ہوتا ہے ؟
 
Top