عبدالقدیر 786
محفلین
یہ لڑی شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم قرآن کو اچھے طریقے سے سمجھ کر پڑھیں ایک ایک آیت کو تفصیل سے سمجھیں ۔ مجھےاُمید ہے کہ جب ہم قرآن کو سمجھ کر پڑھیں گے اور اُس پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے تو ہماری زندگی بھی قرآن کے مطابق ہونا شروع ہوجائے گی اور اِس طرح سے ہم دینی و دنیاوی کافی مسائل کو حل کرنے کے قابل ہوجائیں گے ۔