قرآن کا ترجمہ و تفسیر اردو زبان میں (آڈیو)

یہ لڑی شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم قرآن کو اچھے طریقے سے سمجھ کر پڑھیں ایک ایک آیت کو تفصیل سے سمجھیں ۔ مجھےاُمید ہے کہ جب ہم قرآن کو سمجھ کر پڑھیں گے اور اُس پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے تو ہماری زندگی بھی قرآن کے مطابق ہونا شروع ہوجائے گی اور اِس طرح سے ہم دینی و دنیاوی کافی مسائل کو حل کرنے کے قابل ہوجائیں گے ۔
 
Top