قرآن پاک کی آن لائن سائیٹ

چاند بابو

محفلین
تمام بھائیوں کو السلام علیکم

میں کسی ایسی سائیٹ کی تلاش میں ہوں جس پر پورا قرآن پاک عربی میں ہو اور اس کو پرھنے کے لئے ڈاون لوڈ بھی نہ کرنا پڑے۔ براہ مہربانی مجھے زیادہ زیادہ لنکس بتا کر میری مدد کریں۔ اگر کسی بھائی کو سولہ لائن والے قرآن کی کوئی سائیٹ پتہ ہے تو پلز مجھے بتائیں۔
 
Top