قرآن پاک پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ

تعبیر

محفلین
سوری کہ ابھی میں پرانےپوسٹ کیے گئے ٹاپکس نہیں دیکھ رہی اس لیے یہاں ہی آپ سب کا شکریہ اور جنہوں نے کوئی سوال پوچھے ہیں یا تنقید کی ہے ان سے معذرت کہ میرے پاس ابھی ٹائم نہیں اگر جو وہ سب دیکھنے بیٹھ جاؤں تو نئے ٹاپکس کے لیے وقت نہیں ہو گا نا:(

اب تھوڑا سا اس کمپلیکس کا تعارف
یہ 2,500 اسکوائر میٹر پر تعمیر ہوا ہوا ہے۔ہر سال یہاں ایک کروڑ کاپیاں تیار ہوتی ہیں پچاس زبانوں میں ۔جن میں سے %95 مفت تقسیم کی جاتی ہیں مختلف ممالک میں اور باقی %5 کمپلیکس میں بیچے جاتے ہیں۔

1700 لوگوں پر مشتمل یہاں کا اسٹاف ہے جن میں سے 800 لوگ یہاں examiners ہیں ۔پرنٹ ہونے کے بعد قرآن پاک کی ہر کاپی تین اگزامنرز(مجھے اردو نہیں آرہی examiners کی) ایک کے بعد ایک چیک کرتے ہیں اور پھر بعد میں یہ کمپلیکس/complex میں آتی ہے ۔
( اتنے برے ترجمے کے لیے سوری) :noxxx:.

complex کی ویب سائیٹ


http://www.qurancomplex.com/



a3h9xc.jpg


3020zk2.jpg



rj0g12.jpg



91hyyp.jpg


330sr42.jpg


23ubn90.jpg
 

عسکری

معطل
میں نے اس پلانٹ کو کئی بار اندر سے دیکھا ہے ایک مرتبہ جب مجھے میرے والد صاحب یہاں لے کر گئے تو جس سعودی شہری کے پاس ہم گئے تھے اس نے مکمل کھمایا ہمیں باقی سب تو ٹھیک ہے پر پرنٹبگ ایریا میں ایک مخصوس سی بو ہوتی ہے پرنٹنگ کی جو مجھے زیادہ دیر رکنے نا دی رہی تھی ایسی بو کیمیکل کی ہوتی ہے وہاں۔پر واپسی پر ہمیں تحفے میں قرآن پاک کے بہت سارے نصخے دیے تھے انہوں نے اور ایک بار میں یہاں اپنے بھائی کے ساتھ ایلومنیم کا ایک دروازہ لگانے گیا تھا 5 سال پہلے۔ بہترین جگہ ہے
 
بہت ہی عمدہ اور موقع کی مناسبت سے پیش کیا ہے ۔قرآن کے مہینے میں قرآن کی طباعت کے سب سے بڑے ادارے کا تعارف
بہت خوب
 

arifkarim

معطل
محفل کے ایک ممبر راسخ صاحب یہیں پر کام کرتے ہیں۔ یقیناً اس دھاگے کو دیکھ کر کھل اُٹھیں گے!
اور عبداللہ۔ وہ بدبو مختلف سیاہی کیمیکلز سے آتی ہے۔ اپنے پرنٹر کی سیاہی کو نکال کر کبھی سونگھنے کی کوشش کرنا، فوراً بے ہوش ہو جائے گے! :)
 
Top