قرآن مجید کے غلط ترجموں کی نشاندہی

طالوت

محفلین
معذرت چاہتاہوں کہ ہر کوئی ہی کسی نہ کسی انداز سے دوسرے مسلک کے ترجمے کو غلط قرار دے رہا ہے ۔ یہ صحیح نہیں وہ پڑھئے وہ صحیح نہیں یہ پڑھئے ۔ اچھے خاصے سنجیدہ موضوع پر ہنسی نکل گئی ، کیا یہ عمل بہتر ہو گا کہ بجائے ان با محاورہ مختلف تراجم کے کوئی مستند با معنی ترجمہ پڑھا جائے ۔ ؟
وسلام
 

کعنان

محفلین
السلام علیکم
ترجمہ کوئی بھی غلط نہیں ھے سب ترجمے ٹھیک ہیں بس کچھ آیات میں حروف کی ادائگی مختلف انداز میں بیان کی ہوئی ہے لیکن بات سمجھانے کا مقصد ایک ہی ھے

ایسی تھیڑیڈ بنانے سے پرہیز کرنا چاہئے

والسلام
 

سویدا

محفلین
قرآن کریم کے ترجمہ کے موضوع کو اتنا پیچیدہ نہ بنایا جائے

آسان طریقہ یہ ہے کہ جس کو جس ترجمے سے مناسبت ہورہی ہو سمجھنے میں‌آسانی ہورہی ہو وہ اس کو پڑھ لے

اپنی رائے کو دوسروں‌پر ٹھونسنے کی کوشش نہ کی جائے تو اچھا رہے گا

باقی نئے ترجموں‌مفتی تقی عثمانی کا اردو اور انگریزی دونوں زبانوں‌میں‌ترجمہ دستیاب ہے چاہے تو اس کو دیکھ لیں
 
Top