قرآن اردو ڈاٹ کام

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

مجھے ذیل کے ربط پر ایک سائٹ نظر آئی ہے:

http://www.quranurdu.com

اس سائٹ پر صحیح بخاری اور صحیح مسلم بطور پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ تفسیر ابن کثیر اور تفہیم القران کی پی ڈی ایف فائلیں بھی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ یہ تفاسیر بطور ISO امیج بھی ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں۔ لیکن یہ سب مواد تصویری شکل میں موجود ہے۔ اس سائٹ پر اس کے علاوہ بھی کافی کتابیں موجود ہیں جنہیں ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔

والسلام
 
Top