قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

امن ایمان

محفلین
:b

ویسے فاتح آپ کو کم سے کم پاکستان والوں سے ایسا سنگین مذاق کرتے ہوئے تھوڑا رحم کرنا چاہیےتھا۔۔۔پورے آدھے گھنٹے سے محب صاحب کی محبانہ آواز سننے کے لیے سٹل بیٹھی رہی۔۔۔اور جب اللہ اللہ کرکے نیٹ کو رحم آیا اور وہ دوڑنے بھاگنے لگا تو یہ تو کوئی اور تھا۔۔محب تو نہیں تھے۔ :(

خطبہ واقعی بڑی مزے کا تھا۔ aas

ماوراء زبردست۔۔۔aas میرے پاس ابھی انعام میں دینے کے لیے کچھ خاص نہیں ہے۔۔ایک کِٹ کیٹ ہے۔۔وہ چلے گی؟ :m:f
 
فاتح

لائبریرین

وہ کٹ کیٹ تو مجھے ملنی چاہیے بلکہ ان مولوی صاحب کو نہ کہ ماروا کو:rolleyes:
 
امن ایمان

محفلین
وہ کٹ کیٹ تو مجھے ملنی چاہیے بلکہ ان مولوی صاحب کو نہ کہ ماروا کو:rolleyes:

ماورا ء نے جس جافشانی سے اس خطبے کو سنا،پڑھا، سمجھا اور سمجھ کر لکھا تو یہ تو بڑی ہمت کی بات ہے نا۔۔۔۔:m ویسے اب وہ کٹ کیٹ بھی میں نے کھا لی۔ aas
لیکن واقعی فاتح آپ کی خطبہ پوسٹ نے اس پوسٹ کو چار چاند لگادیے ہیں۔۔۔سب ایک بار تو ضرور ہی کھول کر سنیں گے۔ :m

اوہ ہاااااااااااں سوری سوری محب ۔۔رئیلی ویری سوری۔۔آپ کی پوسٹ پر کمنٹس تو رہ گئے۔۔ :s میں بہت بھلکڑ ہوتی جارہی ہوں۔۔دراصل یہ پوسٹ میں نے بلاگ پر پہلے پڑھی تھی۔۔اور سب کے کمنٹس بھی بہت انجوائے کیے تھے تومیرا خیال تھا کہ تعریفی کلمات میں وہاں لکھ چکی ہوں۔
پوسٹ واقعی بہت مزے کی لکھی ہے۔۔۔ بس ایک کام کیجیئے گا کہ قدیر صاحب کو کوئی اچھا سا شیمپو یا ہئیر آئل ضرور گفٹ کیجیئے گا۔۔۔مجھے اُن پر بڑا ترس آرہا ہے۔
 
ایک کٹ‌ کیٹ‌سے ان کا کیا بنے گا کم از کم ایک عدد ڈبہ ہوتو بات بنے گی ویسے دیر سے خیال آیا ورنہ قدیر کے چند نادر جملے ریکارڈ کر لیتا تو بہت لطف آتا ویسے قدیر سے زیادہ اگرمیں شمیل کا وہ فون ریکارڈ‌ کر لیتا جس میں وہ ٹینس تھا تو لوگ یہ خطبہ بھول کر شمیل کی ٹینشن سوچنےلگ جاتے۔
 
پوسٹ واقعی بہت مزے کی لکھی ہے۔۔۔ بس ایک کام کیجیئے گا کہ قدیر صاحب کو کوئی اچھا سا شیمپو یا ہئیر آئل ضرور گفٹ کیجیئے گا۔۔۔مجھے اُن پر بڑا ترس آرہا ہے۔

امن میں قدیر کو شیمپو یا ہیئر آئل تو گفٹ کر دوں مگر وہ قدیر کے کس کام کا، قدیر تو سردیوں میں ٹنڈ کروانے کا سوچ رہا ہے ;)
 
ماوراء

محفلین
امن، تم نے کہہ دیا تو سمجھا کہ مجھے انعام مل گیا۔:grin:
عبید، پتہ نہیں، مجھے بہت پسند آیا تھا۔:p
 
فاتح

لائبریرین
فاتح، خطبہ مجھے دوبارہ سننا تھا۔ لیکن وہ چل نہیں رہا۔ پلیز اسے دوبارہ دیکھیں۔ :p

میں نے دوبارہ اس گراؤنڈ میں جا کر دیکھ لیا ہے، مجھے تو وہاں بندے ہی بندے نظر آ رہے ہیں۔ آپ کو ہر پاسے سر ہی سر کیوں دکھائی نہیں دے رہے؟:grin:
ذرا اب دوبارہ جا کر دیکھیں۔
 
ماوراء

محفلین
محب، تھریڈ کا عنوان کیا عمدہ رکھا ہے۔ کہ اسے دیکھ دیکھ کر میرے ذہن میں گانے ہی آ رہے ہیں۔

"یہ پہلی (کیسی) ملاقات ہے
میں کس خمار میں ہوں
تو آ کے جا چکا ہے
میں انتظار میں ہوں"

"چپ چپ کھڑے ہو ضرور کوئی بات ہے
پہلی ملاقات ہے یہ پہلی ملاقات ہے۔"

----------------

سنا ہے ساجد اقبال سے بھی تم دونوں ملے ہو۔ اس کی تفصیل کب آ رہی ہے؟؟
 
Top