قبل از مرگ واپسی

سندباد

لائبریرین
بپ باپ رے ۔۔۔۔۔۔
غلطی سے خطرناک قسم کے لوگوں کی محفل میں گھس آیا۔۔۔۔

ویسے بد تمیز صاحب اور قدیر صاحب کی اچانک ورود سے اردو محفل میں نئی جان پڑتی نظر آرہی ہے۔ دل چسپ اور مزے دار باتیں پڑھنے کو مل رہی ہیں۔ یہ سلسلہ جاری رکھیں دوستو!
 

بدتمیز

محفلین
دوست کیا کہئے آپ دوست ہو کر دشمنی کی باتیں کرتے ہیں۔ خوشی ہوئی ابھی تک قدیر کے ساتھ زور ہو رہا ہے۔
سند باد میرا یقین کریں بھانڈ ہونے کا دعویٰ قدیر کو ہے مجھے نہیں۔
اور ہر جگہ میرے نام کے ساتھ قدیر کا نام جوڑا جا رہا ہے قدیر میری منکوحہ نہیں۔ :p
 

اجنبی

محفلین
بدتمیز: تمہاری منکوحہ ہوتی کون ہے ۔ جیسی تمہاری حرکتیں ہیں لگتا ہے ساری عمر ایسے ہی رہو گے :cry:
 

بدتمیز

محفلین
کیا ہو گیا میری حرکتوں کو؟ اور ابھی تو میں معصوم بچہ مجھے کیا پتہ ہو منکوحہ کیا ہوتی ہے۔ اور اگر تم جیسی ہوتی ہے تو نہ ہی ملے تو اچھا ہے۔ :p
 

اجنبی

محفلین
سندباد نے کہا:
بپ باپ رے ۔۔۔۔۔۔
غلطی سے خطرناک قسم کے لوگوں کی محفل میں گھس آیا۔۔۔۔

ویسے بد تمیز صاحب اور قدیر صاحب کی اچانک ورود سے اردو محفل میں نئی جان پڑتی نظر آرہی ہے۔ دل چسپ اور مزے دار باتیں پڑھنے کو مل رہی ہیں۔ یہ سلسلہ جاری رکھیں دوستو!
آپ بھی کچھ زبان اور ہاتھ پاؤں ہلا لیں ، خالی پڑھنے کی بجائے کچھ لکھ بھی لیں حضرتِ سندباد ۔ آپ کے پاس تو ویسے ہی دیس دیس کی سیاحت کا تجربہ ہے :)

اور بدتمیز سیاست نہ کرو ، بیان مت بدلو ۔ اگر تمہیں منکوحہ کا پتہ نہیں تو پہلے ذکر کیوں کیا؟ ا ل و !!!
اور یہ بتاؤ میں نے کب بھانڈ ہونے کا دعوٰی کیا ہے؟ میں نے تو بلکہ تمہیں نتھو ڈوم کا لقب دیا تھا :lol:
 

بدتمیز

محفلین
قدیر کیا کرتے ہو کیوں گڑے مردے اکھاڑنے ہیں؟ مجھے جیسے مرضی خطاب دو آخر کو تم روزانہ اس قسم کے 2،3 خطاب تو حاصل کر ہی لیتے ہو۔ تو ایک آدھ بھائی چارے کے تحت شئیر کر لوگے تو میں کیسے برا منا سکتا ہوں۔
اور سیاست اللہ توبہ کہہ تو رہا ہوں ابھی میں‌ چھوٹا معصوم بچہ مجھے ایسی باتوں کا کیا پتہ ہو
 

اجنبی

محفلین
ارے اگر میں گڑے مردے اکھاڑتا تو تم آگے آگے ہوتے اور مردے پیچھے پیچھے اور پھر یوں ہی بھاگتے بھاگتے محفل سے بھاگ جاتے ۔
میں نے اس دن معصوم بچے کی جو غیر رسمی تعریف کی تھی لگتا ہے کہ وہ تمہیں کافی نہیں ہوئی ۔ شاید یہاں تفصیلاً معصوم کے متعلق لکھنا پڑ جائے کاکے ! :lol:
 

بدتمیز

محفلین
کیوں نہیں بڑے شوق سے کروں تم تعریف کیوں شرماتے ہوں۔
اور مجھے تمہاری پچھلی تعریف تو یاد نہیں ہاں اتنا یاد ہے کہ میں‌نے کہا تھا والدین کی تربیت پر سوالیہ نشان مت لگوا لینا۔ :p
 

اجنبی

محفلین
اوئے غیر رسمی باتوں کے حوالے مت دو ۔ گھر کی بات محفلوں میں نہیں کرنی چاہیے ۔ پھینٹی کھاؤ گے ، گ د ھ ے !!!
 

فہیم

لائبریرین
قدیر احمد صاحب میں نے ابن صفی صاحب وہ ناول جو جاسوسی دنیا اور عمران سیریز سے ہٹ کر ہیں یعنی بلدران کی ملکہ اور شمال کا فتنہ وغیرہ بھی پڑ ھے ہیں۔
وہ بھی شاہکار ناول ہیں۔
آپ نے شاید میرے پہلے والے نک ٹائیگر کی وجہ سے میرے کو تیکھے مزاج کا سمجھ لیا۔
میں انتہائی ٹھنڈے مزاج اور نرم انداز کا انسان ہوں
ٹائیگر والا نک میں نے وقتی طور پر اپنایا تھا۔
ورنہ پہلے میرا نک یہی تھا جو اب ہے۔
امید ہے کے آپ کے ساتھ وقت اچھا گزرا کرے گا۔
 

اجنبی

محفلین
ارے نہیں ٹائیگر صاحب ایسی بات نہیں ہے ، میں تو بس آپ کو ایک چوپایہ سمجھا تھا :lol: ویسے مجھے قدیر احمد ہی کہہ لیا کریں ، صاحب اور آپ جناب کا تکلف نہ ہی کریں تو بہتر ہے :oops:
 

فہیم

لائبریرین
قدیر احمد نے کہا:
ارے نہیں ٹائیگر صاحب ایسی بات نہیں ہے ، میں تو بس آپ کو ایک چوپایہ سمجھا تھا :lol: ویسے مجھے قدیر احمد ہی کہہ لیا کریں ، صاحب اور آپ جناب کا تکلف نہ ہی کریں تو بہتر ہے :oops:

آپ بہرحال بزرگ ہیں
اور اب میں ٹائیگر سے پھر فہیم پر واپس آچکا ہوں :wink:
 

بدتمیز

محفلین
معاف کرنا یار “قدید“ ویسے گھریلو باتیں خواتین کرتی ہیں پس ثابت ہوا کہ تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو :p
اور دیکھ لو ایک اور بندے نے تمکو بزرگ کہہ ڈالا ویسے تمہاری داڑھی تمہارے پیٹ میں ہوگی۔
ویسے بھی سنا ہے کہ تم کو لوگ انکل بھی کہہ رہے ہیں :p
اور قدید کتنی بری بات ہے تم میسینجر پر کہتے ہو کہ دفع ہو رہے ہوں لیکن جاتے پھر نہیں
 

بدتمیز

محفلین
پھینٹی :shock:
گدھے :shock:
تمہارے ساتھ جو ہوتی رہتی ہے تم مجھے کیوں کہتے رہتے ہو؟ اور گدھے تو تم ہو ‌نہیں یقین تو کسی سے بھی پوچھ لو
اور لوگوں کو چوپایہ سمجھتے ہو کبھی لوگوں سے بھی تو پوچھو کہ وہ تمکو کیا سمجھتے ہیں؟
 

اجنبی

محفلین
دیکھیے فہیم صاحب میں صرف اپنے بھانجوں اور بھانجی کا بزرگ ہوں آپ کا نہیں ۔ اور رہ گئی بات چوپائے کی تو جناب ٹائیگر ایک چوپایہ ہی ہوتا ہے ، اس میں میرا کیا قصور ہے؟ :p

بدتمیز: اب تم حقیقتاً بدتمیز لگ رہے ہو ۔ آخری موقع دے رہا ہوں میسنجرز وغیرہ کی باتیں ، یعنی گھر کی باتیں باہر مت کرو ۔ اور میں نے تمہیں گدھا کب کہا ہے؟ میں نے تو اردو کے چند حروف الگ الگ لکھے تھے ، تمہیں ہی آئینہ نظر آگیا تو مجھے کیوں کوستے ہو؟ :lol: اور رہی بات میرے ساتھ “ہونے“ کی ، تو بیٹا اسی “ہونے“ کے لیے تو ہم یہاں آئے ہیں ، تاکہ ہمیں بھی کچھ “کرنے“ کا موقع ملے ، کیا سمجھے مُنے؟
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہا
تم نے چھکا لگا ہی دیا۔ اور بھائی مجھے موقعے مت دو اپنی جو شامت آئی پڑی ہے اس کا کچھ سوچو
 

اجنبی

محفلین
اوئے میرے رقیبِ روسیاہ ! مجھے مشورے مت دو ، اپنی فکر مت کرو ۔ ہم تو بے فکرے ہیں ، شامت تمہاری آنے والی ہے ۔ میں عنقریب تمہارے لیے ایک “خاص“ تحریر لکھنے والا ہوں ۔ :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
یار قدید پہلے اپنی کہانی تو مکمل کر لو پہلے لوگوں کو جواب دے لو مجھ پر “تحریر“ بعد میں لکھ لینا
 
Top