قائد اعظم محمد علی جناح

تعبیر

محفلین
میرے لیے صبح ہی آتی ہیں۔

آپ کی محنت بھی نظر آتی ہے تصاویر پر۔ جو میں نہیں کر سکتا۔ بہت وقت لگتا ہے انہیں بنانے سنوارنے میں

صبح :eek: یہ کونسا ملک ہو سکتا ہے ویسے؟؟؟

اوہو اپ نے تو بات ہی مکا دی جبکہ میں تو نے تو اپنے ہتھیاروں کو دھوپ بھی لگوا لی تھی اور تیل شیل بھی لگا لیا تھا :tongue::rollingonthefloor:
 

محمدصابر

محفلین
صبح :eek: یہ کونسا ملک ہو سکتا ہے ویسے؟؟؟

اوہو اپ نے تو بات ہی مکا دی جبکہ میں تو نے تو اپنے ہتھیاروں کو دھوپ بھی لگوا لی تھی اور تیل شیل بھی لگا لیا تھا :tongue::rollingonthefloor:

میرا مطلب تھا کہ میں جب صبح محفل میں لاگ ان کرتا ہوں تو آپ اپنے پیغامات لکھ کر جا چکی ہوتی ہیں۔ تو میرے لئے تو صبح صبح ہی آتی ہیں۔
 
Top