فرحان بھائی کس کی؟
تعبیر محفلین ستمبر 2، 2009 #22 محمدصابر نے کہا: میرے لیے صبح ہی آتی ہیں۔ آپ کی محنت بھی نظر آتی ہے تصاویر پر۔ جو میں نہیں کر سکتا۔ بہت وقت لگتا ہے انہیں بنانے سنوارنے میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح یہ کونسا ملک ہو سکتا ہے ویسے؟؟؟ اوہو اپ نے تو بات ہی مکا دی جبکہ میں تو نے تو اپنے ہتھیاروں کو دھوپ بھی لگوا لی تھی اور تیل شیل بھی لگا لیا تھا
محمدصابر نے کہا: میرے لیے صبح ہی آتی ہیں۔ آپ کی محنت بھی نظر آتی ہے تصاویر پر۔ جو میں نہیں کر سکتا۔ بہت وقت لگتا ہے انہیں بنانے سنوارنے میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح یہ کونسا ملک ہو سکتا ہے ویسے؟؟؟ اوہو اپ نے تو بات ہی مکا دی جبکہ میں تو نے تو اپنے ہتھیاروں کو دھوپ بھی لگوا لی تھی اور تیل شیل بھی لگا لیا تھا
محمدصابر محفلین ستمبر 3، 2009 #23 تعبیر نے کہا: صبح یہ کونسا ملک ہو سکتا ہے ویسے؟؟؟ اوہو اپ نے تو بات ہی مکا دی جبکہ میں تو نے تو اپنے ہتھیاروں کو دھوپ بھی لگوا لی تھی اور تیل شیل بھی لگا لیا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا مطلب تھا کہ میں جب صبح محفل میں لاگ ان کرتا ہوں تو آپ اپنے پیغامات لکھ کر جا چکی ہوتی ہیں۔ تو میرے لئے تو صبح صبح ہی آتی ہیں۔
تعبیر نے کہا: صبح یہ کونسا ملک ہو سکتا ہے ویسے؟؟؟ اوہو اپ نے تو بات ہی مکا دی جبکہ میں تو نے تو اپنے ہتھیاروں کو دھوپ بھی لگوا لی تھی اور تیل شیل بھی لگا لیا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا مطلب تھا کہ میں جب صبح محفل میں لاگ ان کرتا ہوں تو آپ اپنے پیغامات لکھ کر جا چکی ہوتی ہیں۔ تو میرے لئے تو صبح صبح ہی آتی ہیں۔
ف فرحان دانش محفلین ستمبر 3، 2009 #24 محمدصابر نے کہا: فرحان بھائی کس کی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان کی پرانی تصاویر 1947 کی
محمدصابر محفلین ستمبر 3، 2009 #25 14 اگست کو کسی نے یہاں لگائی تو تھیں فرحان بھائی۔ "پاکستان کا پہلا دن" کے نام سے شاید۔