فیملی ٹری

x boy

محفلین
بہت ہی عمدہ
زبردست
کیا یاد دلا دیا بچپن میں ہمارے گھر میں بھی ایک ہی درخت تھا
جسمیں یہ سبزی اگتی تھی
images

اسکے پتے ایسے ہوا کرتے تھے جو ساگ کے طور پر استعمال ہوتا تھا

images

یہ رہا درخت
images

بہت تیزی سے ہم اس میں چڑھ جایا کرتے تھے اور پھلیاں اتار لاتے تھے

اب تو بے شمار درخت ہیں کراچی والے گھر میں ،، الحمدللہ
 
عظیم خواجہ

اب تو بے شمار درخت ہیں کراچی والے گھر میں ،، الحمدللہ[/QUOT
بہت ہی عمدہ
زبردست
کیا یاد دلا دیا بچپن میں ہمارے گھر میں بھی ایک ہی درخت تھا
جسمیں یہ سبزی اگتی تھی
images

اسکے پتے ایسے ہوا کرتے تھے جو ساگ کے طور پر استعمال ہوتا تھا

images

یہ رہا درخت
images

بہت تیزی سے ہم اس میں چڑھ جایا کرتے تھے اور پھلیاں اتار لاتے تھے

اب تو بے شمار درخت ہیں کراچی والے گھر میں ،، الحمدللہ
ایکس بوائے بہت شکریہ پسندیدگی کا اور ساتھ بچپن کی یادیں ہمارے ساتھ بانٹنے کا۔
 
Top