یاز
محفلین
ہمیں تو پولٹ بیورو کا عہدیدار لگتا ہے۔روس کا کوچ کوئی کے جی بی کا افسر لگتا ہے۔![]()
ہمیں تو پولٹ بیورو کا عہدیدار لگتا ہے۔روس کا کوچ کوئی کے جی بی کا افسر لگتا ہے۔![]()
لگتا ہی نہیں، واقعی دے رہا ہے۔کوچ تو لگتا ہے کہ گالیاں دے رہا ہے۔
تاہم روسی فائدہ اٹھانے میں ناکام۔گول کیپر ڈانواڈول ہی ہے۔