فیفا ورلڈ پلیئر آف 2009

عثمان رضا

محفلین
فیفا ورلڈ پلیئر آف 2009 کا اعلان 21 دسمبر کو کیا جائیگا
ان کھلاڑیوں سے منتخب کیا جائے گا
انیستا اسپین
کاکا برازیل
میسی ارجنٹینا
رونالڈو پرتگال
شاوی اسپین
 

عثمان رضا

محفلین
میسی نے یہ ایوارڈ جیت لیا

0013729e4ad90c9a59a801.jpg


تقریب کی تصاویر

اس اعزاز کی دوڑ میں میسی کے مدِ مقابل رونالڈو، زاوی، کاکا اور آندرے تھے۔ میسی نے 1073 ووٹ جیتے جبکہ رونالڈو کو 352، زاوی کو 196، کاکا کو 190 اور آندرے کو 134 ووٹ ملے۔

میسی جو ارجنٹینا کی قومی فٹ بال ٹیم کے فارورڈ ہیں پہلے ارجنٹینا کے کھلاڑی ہیں جنہوں نے یہ اعزاز جیتا ہے۔ اس اعزاز کا آغاز 1991 میں ہوا تھا۔
مآخذ و مزید معلومات
 
Top