فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

فرخ منظور

لائبریرین
فیض صاحب ایک خاتون کا سگریٹ سلگاتے ہوئے۔

259672_350873444995360_1633950734_o_zpsf00f0301.jpg
 

arifkarim

معطل
لیکن ان دنوں لوگوں میں قناعت بہت زیادہ تھی، جس کی وجہ سے اللہ تعالے کی جانب سے کم آمدنی میں برکت کی فراوانی ہوتی تھی۔ آج کل تو ایک دوڑ لگی ہوئی ہے۔

فرخ صاحب، شراکت کے لئے شکریہ۔
قناعت نہیں افراط زر موجودنہیں تھی۔
 

طالوت

محفلین
بولڈ کا تو علم نہیں کہ رومن میں کیسے ہوگی۔ فیض صاحب کا کلام یہاں دیکھ لیجئے
شاید یہ نظم "بول" (بول کے لب آزاد ہیں تیرے) ہے ۔ میرے سننے میں غلطی ہوئی کہ فیض کے اعزاز میں ایک تقریب کے دوران مشتاق احمد یوسفی اس نظم کا ذکر کر رہے تھے۔ بہرحال شکریہ۔
 
Top