محسن وقار علی
محفلین

ون ون ٹوٹوکی ٹیم نےموقع پرپہنچ کرجاں بحق ہونےوالےبچوں اورزخمیوں کوگھرسے باہرنکال کر آگ پرقابو پالیا ، فوٹو: ایکسپریس نیوز
فیصل آبادکےعلاقےرضاآباد میں گھرمیں آگ لگنےسےتین بچےجھلس کرجاں بحق، بچوں کی والدہ اورتایا زخمی ہوگئے۔
فیصل آباد کےعلاقے رضا آباد بازارکی گلی نمبر 4 میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سےگھرمیں آگ گئی، جس کے باعث 3 بچےلائبہ،ہجویریہ اور برہان بری طرح جھلس گئے اورموقع پرہی دم توڑگئے جبکہ بچوں کی والدہ شمائلہ اورتایا بھی زخمی ہوگئے، ون ون ٹوٹوکی ٹیم نےموقع پرپہنچ کرجاں بحق ہونےوالےبچوں اورزخمیوں کوگھرسے باہرنکالا اورآگ پرقابو پالیا ، اس دوران ریسکیوکا اہلکاربھی زخمی ہوگیا تاہم زخمیوں کوالائیڈ اسپتال منتقل کردیا گیا۔
بہ شکریہ روزنامہ ایکسپریس