فیصلہ

ch farhan hussain

محفلین
کچھ دن پہلے کراچی کی ایک مصروف شاہراہ پر دو ٹارگٹ کلرز نے ایک تاجر کی گاڈی روکی اور بات کرنے کے بعد اسے مار ڈالا اس گاڈی کے ساتھ موٹر سایکل ، کاریں اور پیدل نجانے کتنے لوگ تھے کسی نے ایک زندگی کو لٹنے سے نہیں بچایا کیا ہم پاکستانی یرغمال بن چکے ہیں جس کو جہاں جیسے جو چاہتا ہے اڈا دیتا ہے کیا 20کروڈ پاکستانی ڈر گے ؟ ہمیں اب اپنی بہادری دکھانی ہے ان ٹارگٹ کلرز کی اتنی ہمت کیسے ہوتی ہے نہیں یہ بزدل لوگ ہیں کہتے ہیں جو انسان قتل کر لیتا ہے وہ بزدل ہو جاتا ہے ہمیں اسی ڈر کو استعمال کرنا ہے ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ اب کوی انسان ہمارے سامنے ایسے ہی نہیں مرے گا اور جس روز پاکستانی قوم نے یہ فیصلہ کرلیا یہ سارے گدھ اڈ جایں گے یہ بہت اچھی طرح جانتے ہیں پاکستانی قوم کو ایک دن بھی دیر نہیں کریں گے
 
Top