فیس بک پر موجود 500 ملین افراد کا ایک نیٹورک ہے جسکا ایک خاکہ اوپر کھینچا گیا ہے۔ جیسے یورپ اور امریکہ کے درمیان بے تحاشا لکیروں کا مطلب ہے کہ یورپی اقوام، مغربی اقوام کیساتھ بہت زیادہ جڑی ہوئی ہیں۔فیس بک کے دوستوں کا باہم نیٹورک وال پیپر !
اس کا کیا مطلب اور کیا مقصد میں سمجھا نہیں