فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

تجمل حسین

محفلین
photo.php
https://www.facebook.com/photo.php?...61880537367.1073741827.100007907075473&type=1
ہاں اور فونڈ ایسے امبوز ہونے چاہیئں کہ بیک گراؤنڈ کے شیڈز سے الفاظ پڑھنے میں تقلیف نہ ہو
شکریہ
ندیم مراد صاحب! آپ کے لنک میں یہ مسئلہ ہے کہ آپ نے تصویر کا ربط نہیں دیا بلکہ فیس بک صفحہ کا ہی لنک پیسٹ کردیا ہے۔ تصویر کے لنک کے لیے تصویر کے اوپر رائٹ کلک کریں اور وہاں دائرے میں دکھائی گئی جگہ پر کلک کردیں تو اکیلی تصویر نئے ٹیب میں اوپن ہوجائے گی۔ اب وہاں سے ربط کاپی کرکے تصویر محفل میں داخل کریں۔ آپ کا کام ہوجائے گا۔

fb_link.jpg

اور آپ کی اوپر والی تصویر اس طرح سے دکھائی دے گی۔
22002_1583209728619248_5572464774752624979_n.jpg
 
تجمل حسین

محفلین
بہت شکریہ لیکن جہاں تصویر میں رنگ ہلکا یا بلکل سفید ہے تو سفید ورڈ نظر نہیں آئیں گے
یہی خیال تا حال ہے، اور اگر بیک گراؤنڈ کالا وغیرہ کریں اس سے کیا فرق پڑتا ہے کیوں کہ بیکگراؤنڈ میں تو تصویر ہے

مندرجہ بالا طریقہ صرف ایسی تصویر کے لیے تھا جس کا بیک گراؤنڈ گہرے رنگ کا ہو۔ اگر بیک گراؤنڈ کا رنگ سفید ہو تو الفاظ کا رنگ سیاہ منتخب کرلیں۔ ویسے بھی اب عارف کریم صاحب نے ایڈوبی فوٹو شاب سی سی کے متعلق بتادیا ہے جس میں اردو سپورٹ بھی ہے لہٰذا اب تو اس جگاڑ کی کوئی تُک ہی نہیں بنتی۔۔۔ :)
 
ندیم مراد

محفلین
جدید ورژن Adobe Photoshop CC ہے اور یہ یہاں سے اتارا جا سکتا ہے:
http://prodesigntools.com/download/pub/adobe/photoshop/win/cc/AdobePhotoshop2014-32bit-mul.zip
سلام
کیا خوبصورت پروگرام دیا آپ نے، کیا بات ہے، واہ واہ
لیکن ایک مسئلہ ہو رہا ہے کہ ٹیکسٹ الگ الگ ٹائپ ہو رہا ہے
جیسے کہ اگر میں لکھوں عارف کریم، تو لکھتا ہے م ی ر ک ف ر ا ع
ایک تو الٹا اور وہ بھی الگ الگ اب اسے اردو کا کونسا قاعدہ پڑھاؤں میں نے خود نہیں پڑھا
ایک اور عارفانہ کرم کی درخواست ہے، کہ ایسا قاعدہ بھیج دیں ہو جو یہ خود پڑھ لے
شکرن
 
arifkarim

معطل

آپنے پروگرام انسٹال کرتے US English سلیکٹ کیا تھا جسکی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ پروگرام دوبارہ انسٹال کریں اور بالکل شروع میں جب Language یا Region آئے تو وہاں Middle Eastern: North African سلیکٹ کر لیں۔ شکریہ
 
ندیم مراد

محفلین
ہمارا طریقہ دیکھیے۔ مائیکرو سوفٹ پینٹ میں تصویر پیسٹ کریں ۔ پھر اس پر اپنی نظم لکھیں اور اسے جے پی جی فارمیٹ میں محفوظ کرلیں۔ مثال کے طور پر ہمارا اشتہار ملاحظہ فرمائیے۔

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اشتہار.81571/
واہ آپ کا اشتہار بہت پسند آیا ، لیکن جو طریقہ آپ نے بنایا ہے اس کے متعلق عرض ہے پینٹ میں فونڈ ایڈٹ کرنے کے اتنے آپشن نہیں اور وہ بہت ہی بنیادی پروگرام ہے، لیکن اگر آپ کے ہاتھ پر بیٹھ گیا ہے تو تھیک ہے اصل میں اس قسم کی فائل بنانے کے بہت سے طریقے ہیں مگر میں نے جو سوال اٹھایا تھا کہ ذرا کام آسانی ، جلدی اور معیاری ہو، جو میری ادنٰی رائے کے مطابق پینٹ میں ممکن نہیں ، جناب عارف کریم صاحب نے بہت اچھا گائڈ کیا،
827884157305288

نتیجہ کا ربط موجود ہے اگر اپلوڈ ہو گیا تو ملاحظہ فرمائیے

https://www.facebook.com/NADEEMMURA...1021274658243/827884157305288/?type=1&theater
827884157305288
 
arifkarim

معطل

عباس اعوان

محفلین
کیا بات ہے جناب۔ آپ تو چھپے رستم نکلے :)
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ارے ہم نے کیا رستم ہونا ہے، یہاں تو بڑے بڑے لوگ بیٹھے ہیں۔ :)
یہ تو بس دوستوں کی دیکھا دیکھی کسی زمانے میں ڈیزائننگ شروع کر دی تھی۔ اب غالباً دو سال ہونے کو آئے ہیں کچھ ڈیزائن نہیں کیا۔
 
squarened

معطل
آپنے پروگرام انسٹال کرتے US English سلیکٹ کیا تھا جسکی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ پروگرام دوبارہ انسٹال کریں اور بالکل شروع میں جب Language یا Region آئے تو وہاں Middle Eastern: North African سلیکٹ کر لیں۔ شکریہ

یہ آپ نے عجیب حل نہیں بتایا؟؟مانا کہ انسٹالیشن کے آغاز میں ہی درست زبان کا انتخاب کر لینا چاہیے، مگر اگر رہ بھی گیا ہے تو اس کے لئے دوبارہ انسٹالیشن ہضم نہیں ہوئی۔
ایڈٹ مینیو میں سب سے نیچے پریفرینسز میں ٹائپ کا آپشن ہوتا ہے، اس میں سے کسی بھی وقت ایسٹ ایشین یا مڈل ایسٹ کا چناؤ کیا جا سکتا ہے
captureftf.png

دوسرے ٩٩% ڈیزائنرز اب بھی انپیج میں ٹیکسٹ لکھ کر فوٹو شاپ میں ایفیکٹس دینے کو ہی ترجیح دیتے ہیں، اور وجہ وہی کرننگ ہے جو کہ پی.ایس میں ممکن نہیں
 
جی یہ بھی ایک جگاڑ ہو سکتا ہے البتہ درست اسٹالیشن کا طریقہ وہی ہے جو اوپر بتایا ہے۔

دوسرے ٩٩% ڈیزائنرز اب بھی انپیج میں ٹیکسٹ لکھ کر فوٹو شاپ میں ایفیکٹس دینے کو ہی ترجیح دیتے ہیں، اور وجہ وہی کرننگ ہے جو کہ پی.ایس میں ممکن نہیں
جہاں کرننگ کی ضرورت ہو وہاں بیشک انپیج کا استعمال کر لیں۔ شاعری میں عموماً سطور کے درمیان کافی جگہ دی جاتی ہے یوں آپ سیدھا ٹائپ کر کے کام نکال سکتے ہیں۔ بصورت دیگر انپیج تو موجود ہے ہی۔
 
squarened

معطل
جی یہ بھی ایک جگاڑ ہو سکتا ہے البتہ درست اسٹالیشن کا طریقہ وہی ہے جو اوپر بتایا ہے۔

سمائل، بھائی یہ جگاڑ نہیں ہے، بلکہ سادہ طریقہ ہے زبان کے انتخاب کا، ایڈوبی پروڈکٹس انسٹالیشن کے دوران اچھا خاصا وقت لیتی ہیں، تو انسٹالڈ پروگرام کو ان انسٹال کرنا اور پھر سے انسٹال کرنا وقت کا زیاں ہے، جبکہ یہ کام ایک کلک سے ہو سکتا ہے
 
Top