فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

انتظامیہ سے معذرت ، کہ ہمیں معلوم نہیں ہے اس لیے ایسا کر رہے ہیں ۔
جناب جہاں سے آپ مسکانیں:) شامل کرتے ہیں اسکے ساتھ تصویر والے بٹن کو کلک کیجیے ایک ونڈو کھلے گی اس میں تصویر کا لنک دینا ہے
انٹرنیٹ کی کسی بھی اچھی تصویری سائٹ سے تصویر پہ کلک کریں کاپی امیج ایڈریس کریں
 
نہیں کچھ نہیں دکھ رہا ایک لال رنگ کا کراس ہے
جناب جہاں سے آپ مسکانیں:) شامل کرتے ہیں اسکے ساتھ تصویر والے بٹن کو کلک کیجیے ایک ونڈو کھلے گی اس میں تصویر کا لنک دینا ہے
انٹرنیٹ کی کسی بھی اچھی تصویری سائٹ سے تصویر پہ کلک کریں کاپی امیج ایڈریس کریں
 
ندیم مراد

محفلین

اور اپنے کمپیوٹر سے کوئی تصویر لگانی ہو تو کیا کریں، وہاں براؤز کرنے کا کوئی آپشن نہیں
 
جناب میں تو ورڈ میں لکھ کے تصویر بنا کے فوٹو شاپ میں تصویر کے اوپر پیسٹ کرتا ہوں اور پھر میجک وینڈ استعمال کرے کے وائٹ پیپر کو کٹ کر دیتا ہوں پیچھے بچا ٹیکسٹ اور اسکے نیچے تصویر تو اسکو اپلائی کر کے سیو کر لیتا ہوں بالکل اس تصویر کی طرح
69234_350817028371425_816765119_n.jpg
 
واہ بظاہر بہت ہی آسان تسخہ ہے، مگر میرے کمپیوٹر پہ نہیں چلا
ایک تو فونڈ ٹوٹ رہے ہیں ؟؟؟ کئی الفاظ سوالیہ نشان بن جاتے ہیں ، دوسرا ورڈ سے جو کاپی کیا وہ تو تصویر کے ایک کونے میں آجاتا ہے بہت کوشش کی کہ اسکا سائز ایڈجیسٹ ہو سکھے مگر نہ ہو سکھا، تیسرا میجک وونڈ کچھ الفاظ بھی کھاجاتی ہے، جس سے عبارت دیمک زدہ لگنے لگتی ہے، شاید یہ چیزیں کنٹرول میں آجائیں مگر فونڈ کمپیٹیبل نہیں اس کا کیا کروں گا
 
یہ ساری باتیں تو ہو گئیں مگر لاہور کب آئے گا ؟
وہ طریقہ کیا ہے جس پر دینا عمل پیرا ہے اور ہمیں ہوا تک نہیں لگی اس کی
 
ندیم مراد

محفلین
یہ ساری باتیں تو ہو گئیں مگر لاہور کب آئے گا ؟

وہ طریقہ کیا ہے جس پر دینا عمل پیرا ہے اور ہمیں ہوا تک نہیں لگی اس کی
فی الحال تو ایک ہی اسپئر پارٹ کی دکان ہاتھ لگی ہے، بظاہر یہ تسخہ یا جگاڑ کافی آسان اور تیز رفتار ہے مگر میرے کمپیوٹر میں نہیں چل رہی شاید کسی سیٹنگ وغیرہ کا معاملہ ہوگا، آپ ٹرائی کریں،
فاروق احمد بھٹی صاحب نے لکھا
جناب میں تو ورڈ میں لکھ کے تصویر بنا کے فوٹو شاپ میں تصویر کے اوپر پیسٹ کرتا ہوں اور پھر میجک وینڈ استعمال کرے کے وائٹ پیپر کو کٹ کر دیتا ہوں پیچھے بچا ٹیکسٹ اور اسکے نیچے تصویر تو اسکو اپلائی کر کے سیو کر لیتا ہوں بالکل اس تصویر کی طرح
69234_350817028371425_816765119_n.jpg
 
ایک تو فونڈ ٹوٹ رہے ہیں ؟؟؟ کئی الفاظ سوالیہ نشان بن جاتے ہیں
آپ ٹیکسٹ فارمیٹ میں لے کر جا رہے ہیں فوٹو شاپ میں۔ امیج بنا کے لے کے جانا ہے۔ اس کے لئے آپ پینٹ کو استعمال کر سکتے ہیں
دوسرا ورڈ سے جو کاپی کیا وہ تو تصویر کے ایک کونے میں آجاتا ہے بہت کوشش کی کہ اسکا سائز ایڈجیسٹ ہو سکھے مگر نہ ہو سکھا،
جناب ٹیکسٹ کو فوٹو بنا کے فوٹو شاپ میں اوپن کرنا ہے اسکے بعد تصاویر کا سائز ایک جیسا کرنا ہے پھر کاپی پیسٹ کٹ کا مرحلہ آئے گا
تیسرا میجک وونڈ کچھ الفاظ بھی کھاجاتی ہے، جس سے عبارت دیمک زدہ لگنے لگتی ہے، شاید یہ چیزیں کنٹرول میں آجائیں مگر فونڈ کمپیٹیبل نہیں اس کا کیا کروں گا
جگارڈ تو جگارڈ ہے میجک وینڈ کو احتیاط سے اور کئی دفعہ استعمال کرنا پڑتا ہے۔
 
اب ھمیں بھی جگاڑ سکھا دیں چھوٹے بھائی
یہ ساری باتیں تو ہو گئیں مگر لاہور کب آئے گا ؟
وہ طریقہ کیا ہے جس پر دینا عمل پیرا ہے اور ہمیں ہوا تک نہیں لگی اس کی
میر ے کمپیوٹر میں آجکل فوٹو شاپ انسٹال نہیں آپ یہاں سے فوٹوشاپ کے لئے فونٹ ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھیں شاید لاہور یہی ہو
http://emadresa.com/urdu-fonts/
http://www.tafrehmella.com/threads/urdu-unicode-fonts-collection-for-photoshop.190161/
 
arifkarim

معطل
میری سمجھ سے باہر ہے کہ آپ لوگ یہاں اپنے جگاڑ کیوں لگا رہے ہیں جب فوٹوشاپ میں باقائدہ اردو نستعلیق ٹائپ کرنے کا آپشن موجود ہے:
b401.png

جگاڑ تو تب لگاتے ہیں جب اردو نستعلیق لکھنے کا کوئی حل موجود نہ ہو!
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
مدیر کی آخری تدوین:

ندیم مراد

محفلین
جدید ورژن انسٹال کر لیں۔ درج ذیل کوئی جگاڑ نہیں ہے سیدھا فوٹوشاپ میں ٹائپ کیا گیاہے:
b401.png
ارے واہ لگتا ہے لاہور قریب ہے،
اب اس نیو ورژن کالنک اور نام بھی بتا دیجئے
آپ نے پہلے بھی بہت سے عارفانہ کرم کئے ہیں ایک اور کر دیں،

جدید ورژن Adobe Photoshop CC ہے اور یہ یہاں سے اتارا جا سکتا ہے:
http://prodesigntools.com/download/pub/adobe/photoshop/win/cc/AdobePhotoshop2014-32bit-mul.zip
 
Top