فیس بک پر اردو شاعری پہ کیے جانے والے مظالم

توقیر عالم

محفلین
سو پاس کر یا برداشت کر

اب تو حد ہی ہو گئی ہے اتنی بے تکی شاعری ہوتی ہے کے جناب مرزا داغ فراق میر ہوتے تو شدت غم سے مر جاتے

محترم احمد فراز سے جو انتقام لیا گیا روحِ فراز تڑپ رہی ہو گی

اوپر سے اچھے کلام پر جو ستم ہوتا ہے وہ الگ ہے اگر غزل کے خالق کو بھی پڑھایا جاے تو مشکل ہی سے پہچان سکیں گے اپنے کلام کو
 
Top