فیروز اللغات ڈاؤن لوڈ کریں

فاتح

لائبریرین
بالآخر آرکائیو ڈاٹ آرگ (www.archive.org) نے مولوی فیروز الدین کی مشہور زمانہ لغات "فیروز اللغات" کری ایٹو کامن لائسنس (creative common license) کے تحت جاری کر دی ہے۔جسے نہ صرف آن لائن پڑھا جا سکتا ہے بلکہ مختلف صورتوں (formats) میں ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔ جو کہ ذیل کے ربط پر موجود ہے:
 
Top