مبارکباد فہیم کو جنم دن مبارک

فہیم

لائبریرین
b-day_teddy_flws.gif


آپ کی مبارک باد سب سے اچھی لگی:)
 

زینب

محفلین
لو میرا شکریہ بھی ادا کرو نا ۔۔۔۔۔۔میں کب سے انتظار کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔اچھا چلو کل کر لینا اب میں جا رہی ہوں
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم فہیم ، آپ کو سالگرہ مبارک ہو !
ہر سال یہ دن کیسے گزرتا ہے ؟


وعلیکم السلام
مبارک باد کے لیے شکریہ

اس دفعہ تو یہ دن بالکل ہی کسی عام سے دن کے انداز میں گزرا ہے۔
ورنہ پہلے شام دوستوں کے ساتھ اور رات گھروالوں کے ساتھ ایک چھوٹی موٹی پارٹی منالیا کرتا تھا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا کچھ گول (مقصد/ مقاصد) سالگرہ کے دن سوچتے ہیں جو اگلی سالگرہ آنے تک حاصل کرنا چاہیں ؟
 

تعبیر

محفلین
اوہ میں تھوڑی سی لیٹ ہو گئی :) سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ صحت اور تندرستی کے ساتھ ایسی بہت سی سالگراہیں نصیب کرے۔ آمین

1189842805_bday050.gif


1189842807_bday087.gif


cakes.jpg
 

فہیم

لائبریرین
ماشاءاللہ اتنا حساب تو میں نے اپنی عمر کا نہیں لگایا ہوا۔۔

نہیں نہیں۔۔۔خالی جگہ بالکل بھی پر نہیں کرنی۔:grin:


بس جی دیکھ لیں:)
لیکن ایک چھوٹی سی غلطی میں بھی کرگیا
ایک مہینے میں ایک دن کم نہیں بلکہ ایک دن زیادہ:)


باقی آپ کہتی ہیں تو میں خالی جگہوں کو پر نہیں کرتا:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
اوہ میں تھوڑی سی لیٹ ہو گئی :) سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ صحت اور تندرستی کے ساتھ ایسی بہت سی سالگراہیں نصیب کرے۔ آمین

1189842805_bday050.gif


1189842807_bday087.gif


cakes.jpg


چلیں دیر آمد درست آمد
اتنے سارے گفٹ اور پیاری سی مبارک باد کے لیے
تھینکس جین:)

اور یہ کیک دیکھنے میں تو بڑے مزے کا لگ رہا ہے:)
 

فہیم

لائبریرین
ہاں اب ٹحیک ہے ویسے میں‌نے آج ہی دیکھ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھایہ بتاؤ کیک کھایا کہ نہیں:confused:



یہ کیا تم پر بھی ابن صفی صاحب کے کردار قاسم کا بھوت چڑھ گیا ہے کہ ٹھیک کو ٹحیک بنادیا:rolleyes:

باقی سچی بات تو یہ کہ اس دفعہ کیک بھی نہیں کھایا پورا دن ایسے ہی گزار دیا:(
 
Top