مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

فہد اشرف بڑے دنوں سے آٹھ ہزاری منصب سے چند گام دور تھے مگر مراسلے لکھتے نہ تھے۔ اب پھر سے کوئی میچ ویچ آن پڑا ہے تو تشریف لائے ہیں۔ اگرچہ ابھی بھی چھے مراسلہ جات کم ہیں مگر ان کی موٹیویشن کے لیے لڑی بنا رہی ہوں کہ یہ ہمارے کم سن مگر اپنی صلاحیتوں سے چونکا دینے والےمحفلین میں سے ایک ہیں۔فہد، ہماری جانب سے پیشگی مبارک باد قبول کریں یا چھے مراسلے مکمل کر کے مبارکباد کا ٹوکرا اٹھائیں، آپ کی مرضی!
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں اور آپ کے ہر معاملے میں خیر و برکت شامل حال رہے۔ آمین!
 
فہد اشرف

محفلین

بہت شکریہ مریم صاحبہ۔اب لڑی بن ہی گئی تو چھ مراسلے یہیں کر دیتا ہوں۔
 
یاز

محفلین
مبارک ہو جناب۔
یاز اس ہزاری میں میری اسٹرائیک ریٹ بہت کم رہی ہے ۔اسے بھی باز بال کے خلاف ایک احتجاج سمجھا جائے۔
ٹیسٹ سیریز وغیرہ پہ قرار واقعی توجہ دی ہوتی تو سٹرائیک ریٹ بہتر ہونے کے بھرپور امکانات تھے۔
 
ابن توقیر

محفلین
بہت شکریہ ابن توقیر بھائی۔ کیسے مزاج ہیں؟ کھیلوں کی لڑی میں نہیں آ رہے آج کل۔
کافی عرصہ ہوا براہِ راست دیکھنے کا موقع نہیں ملتا، فراغت ملے تو بس کرک انفو سے ہی مستفید ہو لیتا ہوں۔ اس وجہ سے تبصروں میں شرکت نہیں ہوتی۔
 
فہد اشرف بڑے دنوں سے آٹھ ہزاری منصب سے چند گام دور تھے مگر مراسلے لکھتے نہ تھے۔ اب پھر سے کوئی میچ ویچ آن پڑا ہے تو تشریف لائے ہیں۔ اگرچہ ابھی بھی چھے مراسلہ جات کم ہیں مگر ان کی موٹیویشن کے لیے لڑی بنا رہی ہوں کہ یہ ہمارے کم سن مگر اپنی صلاحیتوں سے چونکا دینے والےمحفلین میں سے ایک ہیں۔فہد، ہماری جانب سے پیشگی مبارک باد قبول کریں یا چھے مراسلے مکمل کر کے مبارکباد کا ٹوکرا اٹھائیں، آپ کی مرضی!
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں اور آپ کے ہر معاملے میں خیر و برکت شامل حال رہے۔ آمین!
مبارک ہو میاں۔ معرکہ مارا ہے۔
بہت شکریہ مریم صاحبہ۔اب لڑی بن ہی گئی تو چھ مراسلے یہیں کر دیتا ہوں۔
ایک مشورہ ہے وہ بھی بالکل مفت، شکریہ وغیرہ بعد میں ادا کردیجیے گا۔
اپنی آئی ڈی کچھ دنوں کے لیے تین احباب میں سے کسی ایک یا دو یا تینوں کو دے دیں۔امید ہے کہ دو چار دن بعد ہم دس ہزار والی مبارکباد بھی دے لیں گے۔
کی خیال اے فیر!
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مبارک ہو میاں۔ معرکہ مارا ہے۔

ایک مشورہ ہے وہ بھی بالکل مفت، شکریہ وغیرہ بعد میں ادا کردیجیے گا۔
اپنی آئی ڈی کچھ دنوں کے لیے ان تین احباب میں سے کسی ایک یا دو یا تینوں کو دے دیں۔امید ہے کہ دو چار دن بعد ہم دس ہزار والی مبارکباد بھی دے لیں گے۔
کی خیال اے فیر!
بلکہ ایسا کیجئیے دس ہزاری کے خواہشمند تین محفلین اپنی آئی ڈی ہم تینوں کو دے دیں۔ اور پھر دوڑاتے ہیں مل کر گھوڑے وغیرہ۔
 
Top