تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 5: قدرت

تعبیر

محفلین
ماوراء یہ کیا مصیبت ہے :( اچھا یہ موڈ کا آپشن اب کہاں ہے۔ مجھے نہیں مل رہا
 

ماوراء

محفلین
موڈ بدلنے والا تو وہیں ہے، جہاں آپ کے ذاتی پیغامات اور خوش آمدید لکھا ہوتا ہے۔ اور جو آپ کی ہر پوسٹ میں نام کے ساتھ ہوتا ہے، وہ بھی وہیں نظر آ رہا ہے مجھے۔
 

تعبیر

محفلین


تعبیر، ابھی خوبصورتی تو میں نے Capture ہی نہیں کی۔ یہ صرف اپنے علاقے کی بناتی رہتی ہوں۔ ورنہ ڈریم لینڈ بہت بڑا ہے۔;)

ہاہاہا۔۔ عجیب حرکات و عادات۔۔اب جہاں رہیں گے، وہیں کی عادات اپنائیں گے نہ۔;)
ہمارے ہاں سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ شروع میں تو مجھے پتہ ہی نہ چلا کہ یہ کوے ہیں۔ ان کی کائیں کائیں سے پتہ چلا اور پھر بتایا بھی کسی نے۔

شکریہ کا اور موڈ کا بٹن تو میری طرف تو کام کر رہا ہے۔ آپ نے کوئی گڑ بڑ کی ہو گی۔


مجھے آپکا ڈریم لینڈ دیکھنا ہے۔ اگر کچھ اور تصویریں ہوں تو ضرور پوسٹ کیجیے گا :)

سفید کوے :eek: :eek: :eek:نہ کبھی سنے اور نہ ہی دیکھے ۔
یہاں کے کوے تو اپس مین لرتے ہین جبکہ پاکستان کے کوے آپس مین بہت اچھے دوست ہوتے ہیں :)
پلیز بتائیں کہ میں موڈ والا آپشن کہان سے لاؤں :(



موڈ بدلنے والا تو وہیں ہے، جہاں آپ کے ذاتی پیغامات اور خوش آمدید لکھا ہوتا ہے۔ اور جو آپ کی ہر پوسٹ میں نام کے ساتھ ہوتا ہے، وہ بھی وہیں نظر آ رہا ہے مجھے۔

مجھے سچ میں نظر نہیں آرہا۔ مجھے واپس چاہیے وہ ۔ ورنہ مین نے فرش پر لیٹ کر رونا ہے :grin:
 

ماوراء

محفلین
تعبیر، آپ کا بے جان موڈ مجھے نظر آ رہا ہے۔:grin:

میں نبیل بھائی سے پوچھتی ہوں کہ کیا مسئلہ ہے۔

تصویریں اکثر پوسٹ کرتی رہتی ہوں، بلکہ آپ کو فلکر کا لنک بھیجوں گی۔
 

تعبیر

محفلین
اسی بےجان میں تو جان ڈالنی ہے ;)

یہ تو بہت پرانا موڈ ہے۔ ضرور لنک دیں اور پوچھیں بھی میرا مسئلہ :)
 

پپو

محفلین
2550447941_44686011d4_o.jpg

2550447929_25f2235d75_o.jpg

2550447937_c323490257_o.jpg

سوری میں ذرا لیٹ ہو گیا
 
Top