تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 18: کرنسی

سارا

محفلین
اتنے زیادہ نوٹ سارا!!! کیا تصویر کے لئے نکلوائے تھے؟ ;)

نہیں یہ میرے اپنے پاس پڑے ہوتے ہیں میں کارڈ استعمال نہیں کرتی کیش ہی استعمال کرتی ہوں اس لیے میرے پاس ہر وقت کیش ہی ہوتا ہے البتہ سارے باہر لے کر نہیں جاتی;) بس ایک دو نوٹ پڑا ہوتا ہے ویزا کارڈ بھی ہوتا ہے پاس لیکن میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ ہر جگہ کیش ہی دوں۔۔:rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
یورو اور تھائی لینڈ کی کرنسی بھات

SP_A3014.jpg



SP_A3015.jpg



SP_A3016.jpg


SP_A3017.jpg
 
Top