عمران خان کا کہنا صحیح ہے کیلیفورنیا جیسی خوبصورت جگہ پاکستان میں کہاںایک تصویر کیلیفورنیا کی بھی لگادی تھی!
عمران خان کا کہنا صحیح ہے کیلیفورنیا جیسی خوبصورت جگہ پاکستان میں کہاںایک تصویر کیلیفورنیا کی بھی لگادی تھی!
واقعی؟عمران خان کا کہنا صحیح ہے کیلیفورنیا جیسی خوبصورت جگہ پاکستان میں کہاں
ہاہا۔ہاہاہا یعنی واٹر مارک کو جان بوجھ کر نکالا۔ واہ!
ہاہا۔
واٹرمارک کو عزت دو! وزیراعظم کی ٹویٹر ٹیم کافی نالائق ہے۔ کبھی غلط اشعار پوسٹ کرتی ہے، اور کبھی چوری شدہ تصاویر۔
یوٹرن!واٹر مارک کو عزت مل گئی ہے۔