فوٹوشاپ ٹیوٹوریل از عاطف سعد 3

ثمین زارا

محفلین
زبردست ۔ بہت اچھا فیچر ہے ۔ شکریہ
hair-flying-142210-960-720.jpg

بعد میں ۔
hair-flying.jpg

hair-flying-142210-960-720.jpg
 
م حمزہ

محفلین
عاطف سعد بھائی! نہایت اچھی ویڈیو ہے۔ امید ہے آپ فوٹو شاپ کی مزید ویڈیوز بھی بناتے جائیں گے۔ آپ کی کاوش قابل تعریف ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔

ساتھ میں ایک گزارش ہے کہ آڈیو کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ کہیں پر آواز بہت کم ہے اور کہیں پہ سمجھ نہیں آتا۔
 
عاطف سعد

جی ، ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ویڈیو بنانے کے لئے مائک آرڈر کیا ہوا ہے، اگلی ویڈیو میں آواز بہتر کوالٹی میں ملے گی
 
Top