فوٹوشاپ آرٹ

حمنہ

محفلین
beutifulbachgroundcopy.jpg
 
فاتح

لائبریرین
اچھی کوشش ہے حمنہ صاحبہ۔ محفل میں ماشاء اللہ کافی احباب ڈیزائننگ کے شعبے سے متعلق ہیں جن سے رہنمائی حاصل کر کے آپ اپنے کام میں نکھار لا سکتی ہیں۔ شکریہ

پائیریٹڈ ونڈوز پر پائیریٹڈ فوٹوشاپ سے اللہ کا نام کیا خوب لکھا ہے..
:rollingonthefloor: ہا ہا ہا ہا ہا :rollingonthefloor:
مکی بھائی! حسن ظن سے کام لینا چاہیے۔ ہو سکتا ہے ان کے پاس لیپ ٹاپ ہو جس پر اصل ونڈوز ہو اور فوٹو شاپ کا ٹرائل ورژن استعمال کیا ہو۔:)
 
مغزل

مکی بھائی ، اصل ونڈوز ، اوبنٹو، لینکس وینکس اور گرافکس کی سی ڈیز فراہم کر دیجے ۔
بری بات ہے ، اگر آپ کو سہولت مہیا ہے توضروری نہیں‌کہ سب کے پاس ہو۔
امید ہے وضاحت ہوگئی ہوگی۔شکریہ
 
مکی

معطل

بالکل وضاحت ہوگئی ہے.. مطلب اگر کسی کو پتہ نہ ہو کہ وہ چوری کر رہا ہے تو اسے نہیں بتانا چاہیے.. ہے نا !!
 
مکی

معطل
اچھی کوشش ہے حمنہ صاحبہ۔ محفل میں ماشاء اللہ کافی احباب ڈیزائننگ کے شعبے سے متعلق ہیں جن سے رہنمائی حاصل کر کے آپ اپنے کام میں نکھار لا سکتی ہیں۔ شکریہ

:rollingonthefloor: ہا ہا ہا ہا ہا :rollingonthefloor:
مکی بھائی! حسن ظن سے کام لینا چاہیے۔ ہو سکتا ہے ان کے پاس لیپ ٹاپ ہو جس پر اصل ونڈوز ہو اور فوٹو شاپ کا ٹرائل ورژن استعمال کیا ہو۔:)

میں آپ کی بات سے سہمت ہوں.. اللہ کرے میں غلط نکلوں اور آپ درست.. :)
 
حمنہ

محفلین
بالکل وضاحت ہوگئی ہے.. مطلب اگر کسی کو پتہ نہ ہو کہ وہ چوری کر رہا ہے تو اسے نہیں بتانا چاہیے.. ہے نا !!
کس نے کیا چوری کر دی ھے ؟
گرافکس کے بارے میں اگر آپ کو کچھ معلوم ھے تو پلیز میری رہنمائی کریں کیا انسٹال کرنا ھے اور کیا نہیں مجھے بتائیں ؟
 
مکی

معطل
بھائی مجھے نہیں پتہ آپ کیا کہنا چاہا رہے ہیں پلیز اوپنلی کہیں میں نے کہاں جا کے کیا کر دیا ھے ؟

کس نے کیا چوری کر دی ھے ؟
گرافکس کے بارے میں اگر آپ کو کچھ معلوم ھے تو پلیز میری رہنمائی کریں کیا انسٹال کرنا ھے اور کیا نہیں مجھے بتائیں ؟

فاتح بھائی آپ کہاں ہیں.. :rollingonthefloor:
 
Top