فونٹ کی تلاش

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے القلم قرآن پبلیشر جیسے خوبصورت فونٹ کی تلاش ہے جو کہ کریکٹر بیسڈ ہو۔ مجھے کچھ دُعائیں لکھنی ہیں جو القلم قرآن پبلیشر فونٹ میں لکھی نہیں جا رہیں۔ اور ہاں اُردو سپورٹ بھی شامل ہو تو کیا کہنے۔ کوئی ساتھی عنایت کردے۔ممنون رہوں گا۔ والسلام
 
Top