فونٹ بنانے میں مدد درکار ہے۔

کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں کہ ہائی لوجک فانٹ کریئیٹر میں انگریزی فانٹ کی موٹائی کم یا زیادہ کیسے اور کہاں سے کی جا سکتی ہے؟
 

arifkarim

معطل
اسوقت کالج میں میرے پاس پروگرام تو نہیں۔ البتہ اسکی ایک آپشن ہے کنورٹ گلفس والی۔ وہاں جاکر تمام گللفس کو آٹو بولڈ کیا جا سکتا ہے!
 

arifkarim

معطل
مطلوبہ گلفس کو سلیکٹ کرکے گلفس ٹراسفارمر کے ذریعہ thin ایفکٹ اپلائی کر دیں:
b164.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top