الوداعی تقریب فورم کا نشہ x12.162

آج سے تقریباً 9 سال پہلے فورم کا نشہ ہوا تھاجو کہ اٹک اٹک کر ہی سہی لیکن اگلے دہائی میں میں درجن بھرسے زیادہ گنا ہو گیا۔

یوں تو لمبا لکھنے کا ارادہ تھا لیکن وقت کم اور مقابلہ سخت ہے تو تھوڑے کو بہت جانیں۔

بقول شاعر
جیوندے رئے تاں ملاں گے لکھ واری

آ سوہنیا وے جگ جیوندیاں دے میلے و

غیرہ وغیرہ

باقی ان سب کا فرداً فرداً شکریہ جنکو لگتا ہے کہ انکا شکریہ ادا کرنا چاہیے اور انکا بھی شکریہ جنکو لگتا ہے کہ "کیہ لینج اے" وغیرہ وغیرہ
 
ان سب کا فرداً فرداً شکریہ جنکو لگتا ہے کہ انکا شکریہ ادا کرنا چاہیے
شکریہ کی کوئی بات نہیں، یہ تو ہمارا فرض تھا، تشریف رکھیں!

باقی آپ جس وقت کم مقابلہ سخت میں رہتے ہیں، یہ آپ کے فرشتے ہی جانیں گے کہ پہلی ہی سطر کے بعد ایہہ لکھ کے کی کھٹدے او، کیونکہ ہم آپکی اصیل تحریروں کے لیے کئی ہفتوں سے دیدۂ دل فرش راہ وغیرہ کیے بیٹھے ہیں!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج سے تقریباً 9 سال پہلے فورم کا نشہ ہوا تھاجو کہ اٹک اٹک کر ہی سہی لیکن اگلے دہائی میں میں درجن بھرسے زیادہ گنا ہو گیا۔
اٹک اٹک کر بڑھنے والا سفر آخر کار ترقی پا ہی گیا۔
آپ کے اس اٹک اٹک والے الفاظ نے ایویں ہی ایک پُرانی سائیکل کی یاد دلا دی جس کی کبھی چین اتر جائے، کبھی پیڈل ٹوٹ جائے لیکن آخر کار کچھ تو سفر طے کر ہی جائے۔ اصل میں کچھ عرصہ یعنی محفل پہ گزارے چار سال میں سےہمارے دو سال ایسے ہی گزرے ہیں۔
یوں تو لمبا لکھنے کا ارادہ تھا لیکن وقت کم اور مقابلہ سخت ہے تو تھوڑے کو بہت جانیں۔

بقول شاعر
جیوندے رئے تاں ملاں گے لکھ واری
لکھ وار ۔۔۔۔
محفل رہے تو امید کی جا سکتی ہے۔
لیکن لمبا لکھ تو دیا ہے۔ پھر بھی صرف ارادے کا ہی ذکر۔
باقی ان سب کا فرداً فرداً شکریہ جنکو لگتا ہے کہ انکا شکریہ ادا کرنا چاہیے اور انکا بھی شکریہ جنکو لگتا ہے کہ "کیہ لینج اے" وغیرہ وغیرہ
آپ کا بھی شکریہ۔ وغیرہ وغیرہ۔
 
نہیں ہم، ہوم سے اوے انتقال وغیرہ کی بات کر رہے۔
اوے والوں کی ہی بات کر رہی ہوں کہ ٹالکم پاؤڈر ٹیک اوے نہ کروائیں گے۔ ان کی مانگیں کجھ اور ہیں، بین الاقوامی ووٹراں نوں سمجھو کہ انہاں دے خون وچ کی دوڑ رئیا اے تے طلب و رسد وغیرہ دی تفریق تے پاؤڈر انتقال توں پہلاں غور کرو!
 
یاز

محفلین

جیسے "سحر ایک استعارہ ہے" بعینہٖ ٹالکم پاؤڈر بھی ایک استعارہ ہی جانیں کہ جس کے اندر وسیع رینج آف پراڈکٹس ہو گی۔
 
جیسے "سحر ایک استعارہ ہے" بعینہٖ ٹالکم پاؤڈر بھی ایک استعارہ ہی جانیں کہ جس کے اندر وسیع رینج آف پراڈکٹس ہو گی۔
ہم اصل میں آپ کو نہیں تھے سمجھا رہے، ہم آنے والے قارئین کے لیے آپ کے اشعار کی تشریح کر رہے تھے۔ 🤣
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
باقی ان سب کا فرداً فرداً شکریہ جنکو لگتا ہے کہ انکا شکریہ ادا کرنا چاہیے اور انکا بھی شکریہ جنکو لگتا ہے کہ "کیہ لینج اے" وغیرہ وغیرہ
میں کیا کروں عبداللہ۔۔۔ میں خود کو دونوں میں شمار نہیں کر رہا۔۔۔۔۔
 
Top