الوداعی تقریب فورم کا نشہ x12.162

جاسمن

لائبریرین
آپ کی یہ تحریر مختصر لیکن جذبات سے لبریز ہے۔ ایک عرصے پر محیط فورم کے سفر کو چند جملوں میں سمیٹنا اور اختتام پر پنجابی شعر کا استعمال تحریر کو جذباتی گہرائی بھی دیتا ہے اور محفلین کے دلوں میں دیرپا اثر بھی چھوڑتا ہے۔
"جگ جیوندیاں دے میلے" واقعی سچ ہے۔
اور آخری جملہ "کیہ لینج اے" تو جیسے تبسم بکھیر گیا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ جو بھی کچھ آپ نے لکھا ہے۔ اس میں اگر محفل کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے اور شاید ہمارا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔ اس کا بہت بہت شکریہ! ❤️ :)

اور اگر ہم غلط سمجھے ہیں تو ہمارے تبصرے کو یہاں برقرار رکھیے گا۔ ہم یہاں سے اُٹھا کر کہیں اور کاپی پیسٹ کر دیں گے ۔ :)
 
اب میں صبح سے جذبات ڈھونڈ رہا جن کو میں نے اس میں سمویا ہے ۔ باقی وہ تبسم ڈنٹونک کے اشتہار والا ہے سینسوڈائن کے؟
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب میں صبح سے جذبات ڈھونڈ رہا جن کو میں نے اس میں سمویا ہے
بیج بونے کے بعد ان کے پودا بننے کا انتظار کیا جاتا ہے نہ کہ مٹی کو کرید کرید کر دیکھا جاتا ہے کہ بیج رکھا ہوا ہے نا۔
آپ نے جذبات سمو دئیے۔۔۔۔ اثر ہم لوگوں پہ ہوا دیکھئیے تبسم کا۔۔۔۔ دندیاں کڈھدے پھرنے آں۔
تے لوکی بھیڑے شک کردے۔
 
یہ جو بھی کچھ آپ نے لکھا ہے۔ اس میں اگر محفل کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے اور شاید ہمارا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔ اس کا بہت بہت شکریہ! ❤️ :)

اور اگر ہم غلط سمجھے ہیں تو ہمارے تبصرے کو یہاں برقرار رکھیے گا۔ ہم یہاں سے اُٹھا کر کہیں اور کاپی پیسٹ کر دیں گے ۔ :)
محفل کو تو نہیں البتہ محفلین کا خراج تحسین لازمی ادا کیا ہے۔

باقی آپ تبصرہ یہاں محفوظ ہے جب جی چاہیے گا اٹھا کر لے جائیے گا۔
 
Top