فوج کا نہ سیاست سے تعلق ہے اور نہ کسی سے بیک ڈور رابطے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جاسم محمد

محفلین
یہ بات پٹواریوں کے ابو کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد یاد آئی کہ ملک تو فوج چلا رہی ہے :)
19-F7-EEB5-F339-4084-8-B88-CE04401-DB507.jpg
 

ثمین زارا

محفلین
یہ بات پٹواریوں کے ابو کو تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد یاد آئی کہ ملک تو فوج چلا رہی ہے :)
19-F7-EEB5-F339-4084-8-B88-CE04401-DB507.jpg
2013 میں ووٹس گننے سے پہلے ہی جیت کا اعلان کر دیا ۔ اٹھارویں ترمیم پر سودے بازی کر کے پی پی پی بھی تماشہ دیکھتی رہی ۔ ن لیگ کی تو اس باری بھی کابینہ سلیکٹ ہو گئی تھی ۔ شہباز شریف نے الیکشن سے پہلے ہی مک مکا کر لیا تھا ۔ وہ تو چین نے غالباً ہاتھ جوڑ دیے کہ ان صاحب سے جان چھڑائیں ۔ یہ سب حلال تھا ۔ یہ ہمیشہ چور دروازے سے آئے ۔ اب الیکشن لڑا ہے تو معلوم ہوا کہ الیکٹیبلز ہوں تو جیتیں گے ۔ اور اس بار الیکٹیبلز نے پی ٹی آئی جوائن کر لی ۔ اب کھپ پڑی ہوئی ہے۔
 
ہوسکتا ہے کہ عمران خان کو ہٹانا بھی کسی کی سیاست ہو کہ ابھی بہت مہنگائی ہے عمران خان کو کہا گیا کہ ابھی آپ ہٹ جائیں دوسری پارٹی آئیگی اور حکومت نہ کرپائے گی اِسی وجہ سے وہ بٗری طرح بدنام بھی ہوجائے گی اور پھر سے عمران خان دو تہائی اکثریت سے حکومت کریں گے اور یہ لوگ عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی لندن بھاگ جائیں گے ورنہ تو عمران خان اِنہیں جیل میں ڈال دیگا۔
 
Top