فوجی بندوقیں

عسکری

معطل
پاکستان آرڈینس فیکٹری کی بنائی سپیشل گفٹ گنز

dsc00834.jpg
 
عسکری

معطل
جی عبداللہ بھائی اب آپ کی رائے

کس بارے میں صابر بھائی؟

آپ نے کاپی مارکیٹ کا جنگل لا کھڑا کیا یار:grin:

یہ اے کے ماڈلز کی کاپیاں اب 30 ملکون میں بنتی ہیں ایسے ہی ایم پی فائیو اور جی تھری اے تھری کت لائسنس 20 ملکوں میں بنائے جاتے ہیں پاکستان میں بھی اور ایم 4 کاربائن کی بھی لائسنس پیداوار بھی بہت سے ملکوں کے پاس ہے۔اگر آپ کو سیکھنا ہے تو اصل میں مشاہدہ بھی کریں اور ایک ایک گن کے بارے میں تٍصیل سے پڑھیں اور تسویریں دیکھیں تب اپ کو اندازہ ہو گا مجھے 5 سال لگے ہیں پر اب بھی دھوکہ کھا جاتا ہوں:biggrin:
 
محمدصابر

محفلین
آپ نے کاپی مارکیٹ کا جنگل لا کھڑا کیا یار:grin:
اس پر میں آپ سےزیادہ ہنسا ہوں۔ کیونکہ مجھے صرف تصویریں دیکھنے کی حد پتہ ہے۔ نام تو مجھے کبھی کوئی یاد ہوا ہی نہیں۔

اگر آپ کو سیکھنا ہے تو اصل میں مشاہدہ بھی کریں
کہاں سے؟
 
محمدصابر

محفلین
ویسے اگر میں مغربی ملکوں میں ہوتا تو اس وقت تک مجھے ان کی پولیس اٹھا کر لے گئی ہوتی۔ کیونکہ وہ ان دنوں اس بارے میں بات کرنے پر بندہ اُٹھا لیتے ہیں۔ کل ہی میں کہیں پڑھ رہا تھا۔ کہ انہوں نے کسی بندے کو صرف اس لئے گرفتار کر لیا کہ وہ کسی میٹنگ میں اپنا موبائل فون باہر چھوڑ گیا۔ :grin:
 
نہیں یار یہ جو آپ نے کہین سے پوعٹ کیا ہے یہ 30 سال پہلے کی اہم بندوقیں تھی اب 9اشاریہ5 کے بدلے دنیا کی ساری فوجوں کا زور 6اشاریہ 5 ملی کی نیٹو سٹینڈرڈ گنز پر ہے اور یہ اے کے ماڈل کی کاپیاں اتنی موثر نہیں جبکہ خود اصلی روس یا سویت یونین کی بنی ہوئی میں اتنا دم نہیں تھا پرانا فیشن ہے یہ ۔پاکستان آرمی خود بھی ٹائپ54 کو ختم کر کے جی 3 یا ایم پی 5 استمال کر رہی ہے۔
 
عسکری

معطل
اس پر میں آپ سےزیادہ ہنسا ہوں۔ کیونکہ مجھے صرف تصویریں دیکھنے کی حد پتہ ہے۔ نام تو مجھے کبھی کوئی یاد ہوا ہی نہیں۔

کہاں سے؟

یہ سارا بھدا مال جو پہلے 4 صفحوں پر ہے اے کے سریز کی جعلی اصلی کاپیان ہیں اور ہر ملک ان کو بناتے وقت تھوڑی تبدیلی کر دیتا تاکہ ہو بھو نا لگے پر یہ یا تو وہ خود استمال کرتے یا غیر قانونی طور پر مجرمون دہشت گردوں اور مختلف تنظیموں کو بیچ دیتے تھے۔

بھائی ارمی میوزیم جاؤ یا پھر اپنی لے لو ایک دوست نے ایم4 کاربائن اسلی امریکی 7 لاکھ روپے میں لی ہے آپ 2 یا 4 رکھ لو :rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
پاکستان میں بندوق لینا اسان ہے اور لائسنس بنانا مشکل کام ہے جانی اب تو اور بھی سختی ہے کتنے آفسز کے چکر لگانے کے بعد لائسنس ملتا ہے وہ بھی اس صورت مین جب اپ کو خطرہ ہو اور ہر بندوق کا نہیں ملتا صرف مینوئل کا آٹو میتک جو یہ سب آپ نے یا مین نے پوسٹ کی ان کا تو نا ممکن سمجھو
 
اسی لئے میرے پاس دونوں چیزیں نہیں ہیں۔ :grin:
 
عسکری

معطل
مجھے تو بس یہ چاہیے اور کچھ نہیں مانگوں کا چاچا جی پھر کبھی:grin:

یہ آیڈیاز2008 کراچی کی تسویر ہے

610x.jpg

ہمممم زبردست
لڑائی کے تائم اگر جیو پر خبریں دیکھنا ہو تو ٹی وی والی گن استمال کرو:rollingonthefloor:

183dbf18083d7d744b1922875a07b024.jpg

3058682600_586773edd2_o.jpg

CornerShot-3.jpg
 
وجی

لائبریرین
عبداللہ بھائی ماشاءاللہ آپکو کافی معلومات ہے
ویسے یہ کارنر شاٹ گن ہے جو پوسٹ نمبر 54 میں نظر آرہی ہے
اور ایک اور بات اے کے 47 بہت کمال کی گن ہے
اس کو پانی میں ڈال دیں پھر بھی ٹھیک چلتی ہے ایک ملک کی اے کے 47 کا میگزین دوسرے ملک کی بنی اے کے 47 میں باآسانی لگ جاتاہے
اسی لیئے اس کو ابھی بھی کافی پسند کیا جاتے
مگرجو آپ بات کر رہے تھے کہ کافی ممالک اے کے 47 کے چھوڑ کر دوسری گنوں کی طرف مائل ہورہے ہیں
اسکی وجہ کلوذ کمبیٹ ہے اور زیادہ تر فوجی کمانڈوز کے پاس ایسی بندوقیں ہوتیں ہیں
پاکستان میں کچھ ممالک کی بندوقوں کی قیمتیں
قیمتیں اوپر نیچے ہوسکتیں ہیں
 
جی بھائی یہ میں نے دیفینس فورم پر آئیدیاز کے ٹائم پوسٹ کی تھی ویسے کارنر شاٹ بھی اچھی ہے سپیشل مشن کے وقت۔ اے کے 47کی قانونی پروڈکشن اب نا ہونے کے برابر ہے ہاں نئے ماڈل کی 74 101 107 کی مانگ بھی ہے اور پروڈکشن بھی اے کے کا سب سے بڑا استمال کنندہ سوویت یونین موجودہ روس اور چائنا دونوں اسے چھوڑ رہی ہیں چائنا نے بھی کم کر دیا ہے اسی طرح جرمنی فرانس یو کے آسٹریلیا ترکیامریکہ اگر 5۔6 ملی کیلیبر استمال کر رہی ہیں تو اس سے صاف واضع ہے کہ دنیا کا ٹرینڈ اب لائٹ گنز کی طرف ہے اور یہ کوئی آسان کام تو ہے نہیں کے بیٹھے بیٹھے کیلیپر تبدیل کر دیا جائے لیکن غریب ممالک اب بھی 7۔9 ہی استمال کر رہے ہیں۔

اور ٹی وی والی بات اسلئے لکھی کہ یہ سادہ فورم ہے کوئی ملٹری فورم نہیں کہ سیریس لیا جائے:grin:
 
Top