قیصرانی

لائبریرین
راستے کے مناظر تمام ہوئے۔ یہ فائنل ہوٹل تھا جہاں میں نے تین روز گزارے اور پھر لندن کا رخ کیا۔ Fuengirola میں تھا
20160320_093332.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
مندرجہ بالا ہوٹل میں میرے قیام والا کمرہ۔ یہاں کھڑکیوں پر مضبوط جالی لگی ہوئی تھی کہ گراؤنڈ فلور پر شیشے کی کھڑکی محفوظ نہیں
20160318_205634.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
کمرے میں یہ منی کچن بھی تھا، ساتھ فرج اور کپڑے دھونے کی واشنگ مشین بھی دستیاب تھی۔ کافی میکر اور ٹی میکر بھی ساتھ۔ اس کا کرایہ 60 یورو روزانہ کا تھا اور ڈبل بیڈ روم تھا۔ فننش لوگ بہت زیادہ اس جگہ سیر اور قیام کو آتے ہیں تو بچت کی نیت سے منی کچن مہیا کیا گیا ہے۔ ویسے اس شہر میں بقول دوست، 5،000 کے قریب فننش افراد مستقبل آباد ہیں
20160318_205640.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
اس شہر کے پاس یہ ایک پہاڑی مقام تھا جہاں دوست کے ساتھ لنچ کے لیے دو بار گیا۔ بہت خوبصورت مقام ہے
20160319_134903.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
فلائٹ سے چند گھنٹے قبل دوپہر کے کھانے کے لیے میں، میرا دوست اور ایک فننش خاتون (میرے دوست کی خالہ) ایک ریستوران بیٹھے تھے کہ یہ گاڑی گذری۔ اس گاڑی اور ہمارے درمیان پلاسٹک کی ایک موٹی دیوار تھی
20160320_123925.jpg
 
Top