فلیش میں کچھ کام

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
کچھ روز قبل میں بچوں کا ایک گانا اکڑ بکڑ بمبے بو پوسٹ کیا تھا۔ اس کے بعد میرے ذہن میں خیال آیا تھا کہ اس کے بولوں کے ساتھ ان الفاظ کو ہائی لائٹ کیا جائے تو یہ بھی بچوں کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ میں نے تجرباتی طور پر صرف ایک جملے کے لیے ایک انیمیشن تیار کی ہے جسے میں ذیل میں پیش کر رہا ہوں۔ ابھی چونکہ مجھے فلیش اور ملٹی میڈیا پر کام کا زیادہ تجربہ نہیں ہے، اس لیے مجھے اس میں کچھ دقت پیش آ رہی ہے۔ لیکن کچھ مشق ہو جائے گی تو شاید بہتر کام کر سکوں گا۔ پیش نظر انیمیشن کو دیکھیں اور سنیں اور اس پر اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

[flash=http://dev.urduweb.org/flash/songs/akkar3.swf]width=550 height=400[/flash]
 

ھارون رشید

محفلین
4sl7bp.gif
 
Top