فلیش فل سکرین ویب لنک ہیلپ درکار ہے

ندیم عامر

محفلین
اسلام و علکیم میں نے ایک فلیش فا ئل بنا ئی ہے جو کے فل سکرین کما نڈ کے سا تھ ہے اس میں چند لنکس ہے میں چا ہتا ہو جب کو ئی انڈکس پیج سے لنک کلک کر ے تو یہ فا ئل بعیر انٹر نیٹ ایکسپلور استعما ل کیے ڈائریکٹ فلش پلیر میں چلے تا کہ یہ ساری سکرین استعما ل کر سکے اگر کوئی حل ہے تو انفارم کریں شکریہ

3 دن سے کو ئی جوا ب نہیں ملا اچھا سوا ل کو ذرا دوسرے انداز سے پوچھتے ہیں ایچ ٹی ایم ویب پیج میں فلیش کی فا ئل کیسے فل سکرین رن ہو سکتی ہے
 
Top